Wed, 16 Sep 2026 15:00:46
کرناٹک کے ہاسن ضلع میں مویشیوں کو تالاب میں دھوتے وقت ایک شخص کا پاؤں پھسلنے سے غرق ہوتا دیکھ کر دوسرا شخص جب اسے بچانے کے لئے اترا تو وہ بھی تالاب میں ڈوب جانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 11:57:38
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ جمہوریت بھارت کی روح ہے اور نوجوان نسل کو سیاسی نظام اور جمہوری اقدار سے واقف کراتے ہوئے مستقبل کی قیادت کے لیے تیار کرنا ضروری ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 11:51:50
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ جن ممالک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات، انسانی حقوق کا احترام، صحافتی آزادی، حکمرانی میں عوام کی شرکت، جواب دہی اور شفافیت موجود ہے، وہاں ہی پُرامن ماحول قائم رہتا ہے اور یہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2026 23:53:34
کرناٹک پردیش کانگریس کے صدر بی کے ہری پرساد نے جیل میں بند سابق جے این یو طالب علم رہنما عمر خالد کو ’قوم پرست‘ قرار دیتے ہوئے اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (ABVP) کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے
View more
Tue, 15 Sep 2026 18:59:49
کرناٹک کے وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ریاست میں کم بارش اور بگڑتی ہوئی خشک سالی کی صورتحال کے درمیان عوام کو آنے والے دنوں میں پانی اور بجلی کی ممکنہ قلت کے لیے ذہنی طور پر تیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Tue, 15 Sep 2026 12:07:45
گنیش چتُرتھی کے تہوار کے بعد کرناٹک کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے تین الگ الگ المناک حادثات میں مجموعی طور پر 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
View more
Mon, 14 Sep 2026 23:05:43
کرناٹک کے وجے نگر ضلع میں ہاسپیٹ تعلقہ کے کاکوبالو کراس کے قریب ایک سرکاری KKRTC بس کی زد میں آکر آٹھ بھیڑیں ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئیں۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ آٹھ بھیڑوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ زخمی دو بھیڑوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
View more
Mon, 14 Sep 2026 19:05:25
کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی انتہائی نظرِ ثانی یعنی ایس آئی آر کے تحت 2002 کی ووٹر فہرستوں کو موجودہ فہرست سے جوڑنے اور ریکارڈ کی جانچ کا وسیع عمل جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy