Tue, 01 Sep 2026 12:42:51
گریٹر بنگلورو ترقیات کے وزیر کرشنا بائرے گوڈا نے بنگلورو شمالی شہری کارپوریشن کے کمشنر پومّلا سنیل کمار کے ہمراہ پیر کی صبح 5:30 بجے شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ٹھوس کچرے کے انتظام اور گھر گھر کچرا جمع کرنے کے نظام کا تفصیلی معائنہ کیا۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 12:33:33
بنگلورو پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم پائے جانے والے 31 بنگلہ دیشی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد پیر کے روز ملک بدر کردیا۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 12:28:32
ریاستی چیف سکریٹری شالنی رجنیش نے بتایا ہے کہ کرناٹک حکومت نے عوامی شکایات کے فوری ازالے، سرکاری خدمات کی سہولت اور انتظامیہ کو عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے مقصد سے ’پرجا سیوا ابھیان‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 11:02:12
کرناٹک کے دھارواڑ ضلع میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں سامنے سے آنے والے ٹرک سے بچنے کی کوشش کے دوران ایک کار بے قابو ہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی
View more
Mon, 31 Aug 2026 17:53:41
کرناٹک حکومت کے محکمہ بہبودیوخواتین و اطفال کی جانب سے 2000-01 میں شروع کی گئی ’استری شکتی‘ اسکیم کا مقصد بالخصوص دیہی خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا، مالی شمولیت کو فروغ دینا اور انہیں خود کفیل بنانے کے لیے اجتماعی طور پر روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 17:48:09
خواتین کو خود روزگار اختیار کرنے اور چھوٹے کاروبار شروع یا وسعت دینے کے لیے حکومت کی جانب سے اُدیوگنی اسکیم کے تحت مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 12:24:44
نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں اور طلبہ کی خودکشی کے واقعات کے خلاف کرناٹک یوتھ کانگریس کے کارکنوں اور طلبہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے بنگلورو میں احتجاج کیا۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 12:21:07
کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے امریکہ میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کی جانب سے ہندوتوا، مسلمانوں اور ’’ہندو راشٹر‘‘ کے حوالے سے دیے گئے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان اور بیرون ملک آر ایس ایس کے موقف اور زبان میں واضح فرق نظر آتا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 12:16:50
کرناٹک حکومت نے ریاست کی مختلف عدالتوں میں زیرِ سماعت فوجداری مقدمات کی واپسی کے معاملے کا جائزہ لینے اور مناسب مقدمات کے بارے میں حکومت کو سفارشات پیش کرنے کے لیے 6 رکنی وزارتی ذیلی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy