Sat, 02 Jan 2021 19:05:07
افغانستان کے وسطی صوبہ غور میں جمعہ کے روز نامعلوم کار سواروں نے ایک صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔جنگ زدہ ملک میں گذشتہ دو ماہ میں یہ پانچویں میڈیا ورکر کی ہلاکت ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 18:58:13
شام کے شمال مشرقی علاقے میں واقع روس کے ایک فوجی اڈے کے نزدیک جمعہ کو کار بم دھماکا ہوا ہے۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ صدر بشارالاسد کے اتحادی ملک روس کے فوجی اڈے کے نزدیک اس طرح کا یہ پہلا حملہ ہے۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 18:52:54
شاہ سلمان کے مشیر اور مکہ المکرمہ خطے کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل کی جانب سے جدہ کے شاہ عبداللہ اسپورٹس سٹی میں ہفتے کو جدہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد بن عبد العزیزکی موجودگی میں 'سعودی ڈاکار ریلی' کا افتتاح کردیا گیا۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 18:50:29
جمعہ کو ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایتھوپیا کی سیکیورٹی فورسز نے ایک مشہور گلوکار کی ہلاکت کے بعد جون اور جولائی میں خونی بد امنی کے دوران 75 سے زائد افراد کو ہلاک اور 200 کے قریب زخمی کیا۔
View more
Sat, 02 Jan 2021 18:19:18
سعودی عرب کی میزبانی میں خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی تنظیم ' جی سی سی' کا 41 واں سربراہ اجلاس مملکت کے شمال مغربی شہر 'العلا' میں منعقد ہو رہا ہے۔ منگل کے روز شروع ہونے والے اس اجلاس میں خلیجی ممالک کی صف اول کی قیادت شرکت کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy