Thu, 31 Dec 2020 20:04:26
کورونا مدت کے درمیان لاکھوں سی بی ایس ای طلباء کاانتظارختم ہوگیا۔ وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشانک نے بورڈامتحانات کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 19:57:41
دہلی کے شاہین باغ میں پستول سے فائر کرنے والے کپل گرجر کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکنیت دینے اور اور پھر اسے فوری طور پر منسوخ کرنے کے معاملے پر عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 19:53:15
آر جے ڈی کی طرف سے ایک اور بڑا بیان آیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جنتا دل یونائیٹڈ تفرقہ ہونے طے ہے اور پارٹی کے ممبران اسمبلی جلد پارٹی چھوڑکر آر جے ڈی میں شامل ہوجائیں گے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 18:54:14
ترکی کی ایک عدالت نے 2016 میں بغاوت کی کوشش کرنے کے جرم میں ایک سابق اعلی فوجی افسر سمیت 92 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more