Sun, 03 Jan 2021 19:30:42
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا (ڈی جی سی آئی) کے ذریعہ آج سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) اور بھارت بایوٹک کے کووڈ-19ویکسین کو دی جانے والی منظوری کا خیر مقدم کیا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:26:00
کانگریس نے اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے پر اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے جبکہ اس کی حلیف شیوسینا نے کہا ہے کہ اس نام کوجلد ہی تبدیل کردیا جائے گا لیکن اس سے مہاراشٹرا کی مخلوط حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:08:02
بہار اسمبلی میں بی جے پی کے لیے راہ ہموارہوئی اورسیمانچل کا اثرمتھلانچل پر پڑا اور ہندو ووٹ مذہب کی بنیاد پرمتحد ہوا۔ یہی سب کچھ بنگال میں ہونے ہونے کا امکان ہے۔ جس کا سیدھا فائدہ بی جے پی کو ہوگا۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 19:03:24
ایک ماہ سے زیادہ عرصہ سے مرکزکے نئے زرعی قوانین کے خلاف کھڑے کسانوں کی مشکلات کے خلاف مظاہرے میں اضافہ ہوگیا ہے۔ لگاتار بارش کی وجہ سے آبی جماؤسے گزرنا پڑا ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 18:51:05
چند سال قبل تک اسلامک اسٹیٹ ایک طاقتور دہشت گرد تنظیم تھی مگر آج کل یہ زیرِ زمین ہو چکی ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اب بھی یہ تنظیم اپنے کارکنوں کے ذریعے حملے کر سکتی ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 18:48:03
مغربی افریقہ کے ملک نائیجر میں ہمسایہ ملک مالی کی سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے حملوں میں کم از کم 70 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 18:18:59
طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والے افغان حکومتی وفد کے ایک رکن حافظ منصور نے کہا ہے کہ طالبان ابھی تک جنگ بندی پر تیار نہیں ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک ایسے موقع پر کہی ہے جب طالبان اور افغان حکومت کے وفود آئندہ ہفتے سے مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے والے ہیں۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 18:16:17
اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی فورس کے اہلکاروں کی طرف سے اسلام آباد کے رہائشی اوسامہ ندیم ستی کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں اس کی ہلاکت پر پاکستانی شہری، وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy