Tue, 17 Jan 2017 11:57:39
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی طرف سے نوٹ بندی کے دوران دہلی کے کرول باغ میں واقع یونین بینک آف انڈیا کے پارٹی کے اکاؤنٹ میں 104کروڑ روپے کے پرانے نوٹ جمع کرنے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:52:29
کانگریس کے قومی نائب صدر راہل گاندھی نے اتراکھنڈ کانگریس کارکنوں کی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور آر ایس ایس پر جم کر حملہ بولا۔انہوں نے بی جے پی کو ڈرانے والی پارٹی بتایا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:34:16
اتر پردیش میں یادو خاندان اور سماج وادی پارٹی میں پھوٹ کی وجہ سے سیاسی جماعتوں کی نگاہیں نئے امکانات پر ٹک گئی ہیں اور اسمبلی انتخابات کو لے کر نیامنظرنامہ بن گیاہے۔نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)نے سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادوگروپ سے جڑنے کی خواہش ظاہرکی ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:27:29
سماج وادی پارٹی میں ملائم اوراکھلیش کے درمیان جاری جنگ میں الیکشن کمیشن سے ملائم گروپ کو زبردست جھٹکالگاہے۔کمیشن نے پیر کو پارٹی کے انتخابی نشان ’’سائیکل‘‘اکھلیش کی قیادت والی سماج وادی پارٹی کو دینے کا فیصلہ سنایا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:20:34
بہار اردو اکیڈمی میں خواتین کی نشست خاندانی نظام کو بہتر بنانے پر منعقد ہوئی،جس ناظم امارت شرعیہ مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب کی صدارت میں ’’آپ کا خاندان کیسا ہو ‘‘ کے عنوان پرنشست کا انعقاد ہوا ،
View more
Tue, 17 Jan 2017 11:16:56
کانگریس میں شامل ہوئے نوجوت سنگھ سدھونے پریس کانفرنس کرکے کہا کہ یہ میری ذاتی لڑائی نہیں ہے۔پنجاب کے خودداری کی جنگ ہے۔میرا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ہے، میں پنجاب کی طرف ہوں۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:56:51
جب سے نریندردامور مودی نے اقتدار سنبھالا ہے تب سے ملک کے حالات میں جیسے بھونچال سا آگیا ہے۔ انہونی ہونی ہوتی نظر آرہی ہے۔وزیراعظم خود کو تاریخ کی ایک قدر آور شخصیت بنانے کے لئے پے درپے نت نئے فیصلے کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس میں چاہے کسی کا بھلا ہو یا نقصان ہو ویسے نقصان ہی زیادہ ہورہا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:46:49
جہاں اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ اسلام، انسانیت کی بنیاد پر اتحاد واتفاق اور رواداری کا مذہب ہے، وہیں یہ بات بھی افسوس کے ساتھ قابل یقین اور سبق آموز ہے کہ پوری دنیا کو اتحاد کی دعوت دینے والے مسلمان خود کئی فرقوں اور جماعتوں میں بٹ گئے ہیں۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 11:33:56
کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا نے کھادی ولیج انڈسٹریز کمیشن کے کلینڈر پر مہاتما گاندھی کی تصویر کی جگہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر لگائے جانے پر کہا کہ ملک کی عوام بابائے قوم کی ایسی توہین ہرگز برداشت نہیں کرے گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy