Tue, 24 Jan 2017 11:36:15
یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے ایس پی ۔کانگریس کے درمیان ہوئے اتحاد پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فتح پوری مسجد کے نائب شاہی امام او ر آل انڈیا تحریک حمایت الاسلام کے صدر مولانا محمد معظم احمد نے آج کہا ہے کہ سماج وادی پارٹی اورکانگریس کا اتحاد بہ ظاہر مسلم ووٹوں کو اپنی طرف کھینچنے کیلئے کیا گیا ہے
View more
Tue, 24 Jan 2017 11:22:21
دہلی یونیورسٹی نے وزیراعظم نریندرمودی کی ڈگری کو مرکزی انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی)کے حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیاہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:46:23
مودی سرکارنے جعلی نوٹوں کی وجہ سے بھی کرنسی تبدیل کی تھی لیکن اس کی یہ کوشش پوری طرح ناکام ہورہی ہے ۔ پولیس نے جعلی نوٹوں کے ساتھ چار نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:44:02
آسام رائفل پر اتوار کو گھات لگا کرکیے گئے دہشت گردانہ حملے میں دو نوجوا ن ہلاک ہو گئے جبکہ ایک نوجوان کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔وہیں فوج، نیم فورس اور آسام پولیس کی مشترکہ کارروائی میں دن بھر چلے تصادم میں ناگالینڈ کی کالعدم تنظیم این ایس سی این کے دو دہشت گردوں کے مارے جانے کی پولیس سپرنٹنڈنٹ نے تصدیق کی ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:37:19
ماکسوادی کمیونسٹ پارٹی نے جگدل پور سے بھونیشور جا رہی ہیراکھڈ ایکسپریس کے پٹری سے اتر جانے پر ریلوے کی وزارت کی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ریلوے مسافروں وک بنیادی تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور ناکام رہا ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:31:29
یوپی انتخابات کے لئے سماج وادی پارٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا لیکن ملائم سنگھ یادو آج بھی تھوڑے ناراض نظر آئے اور اسٹیج پر نظر نہیں آئے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:08:34
پنجاب اسمبلی میں23نشستوں پر انتخاب لڑ رہی بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج اپنا انتخابات منشور جاری کر دیا۔مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی، بی جے پی صدر اور مرکزی وزیر وجے سامپلا اور سابق صدرکمل شرما نے آج یہاں منشور جاری کرتے وقت بتایاکہ اس کی تیاری کرنے سے پہلے ریاست کے لوگوں سے مشورے مانگے گئے تھے
View more
Mon, 23 Jan 2017 12:01:00
حکومت نے نوٹ بندی کے بعد مشتبہ لین دین کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ہے،اس کے تحت بڑی رقم کے ممنوعہ نوٹوں کو بینکوں میں جمع کرنے کی میعاد کے آخری 10دنوں میں نئے اکاؤنٹس میں جمع اور قرض لوٹائے جانے کا تجزیہ شروع کیاگیاہے،
View more
Mon, 23 Jan 2017 11:55:32
صدر پرنب مکھرجی نے مرکزی وزارت داخلہ کی تجاویز کو نظرانداز کر چار لوگوں کی پھانسی کی سزا کو عمر قید تبدیل کر دیاہے جوبہارمیں 1992میں اعلی ذات کے 34افراد کو قتل کرنے کے معاملے میں مجرم ٹھہرائے گئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy