Mon, 23 Jan 2017 11:37:27
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے سماج وادی پارٹی کے انتخابی منشور کو تشہیر کی ناٹک بازی قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ سماج وادی پارٹی حکومت کے 5 سال میں کام کے بجائے جرائم بولتے نظر آئے ۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 11:20:38
اپنے متنازع بیانات کو لے کر اکثر شہ سرخیوں میں رہنے والے فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما نے اس بار ٹوئٹر کے ذریعے جلی کٹو منانے والوں کو نشانے پر لیا ہے۔
View more
Mon, 23 Jan 2017 11:09:03
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے حکمراں سماج وادی پارٹی اور کانگریس نے اتوار کی شام کو اتحاد کا باضابطہ اعلان کر دیا۔سماج وادی پارٹی کے یوپی صدر نریش اتم اور ریاستی کانگریس صدر راج ببر نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اتحاد کا اعلان کیا۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 11:44:31
مبئی میونسپل کارپوریشن میں اتحاد کو لے کر بی جے پی اور شیو سینا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔بی جے پی پر شیوسینا لیڈروں کی بیان بازی کی سطح گرتی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 11:39:55
اداکار رشی کپور نے سیاستدانوں کے نام پر عوامی املاک کے نام رکھنے کی روایت پر ایک بار پھر سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دوسری ہستیاں بھی ہیں جن کی اس ملک میں شراکت کہیں زیادہ اور بہتر ہے۔گ
View more
Sun, 22 Jan 2017 11:38:04
مدھیہ پردیش حکومت نے اسرائیل کے ساتھ زراعت، آبپاشی، پانی کے انتظام اور پھولوں اورزراعت میں تعاون کے امکانات پر بات چیت کی ہے
View more
Sun, 22 Jan 2017 11:33:40
دہلی کی آپ حکومت کے تعلیم سے متعلق دعووں پر سوراج انڈیا کے صدر یوگیندر یادو نے ہفتہ کو کرارا حملہ کیاہے۔دہلی میں چل رہی’’جواب دوحساب دو‘‘مہم کے تحت یادو نے دہلی حکومت سے گیسٹ ٹیچرس کے سلسلے میں کئے گئے وعدوں اورعمل کاحساب مانگا۔
View more
Sun, 22 Jan 2017 11:26:52
609 اور205 زمرے کے ملحقہ مدارس کے اساتذہ کی ۱۱؍ مہینوں سے بقایا تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنانے اوربہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کا مہینے دنوں سے خالی پڑا اہم عہدہ سکریٹری بورڈ کی جگہ پرقابل افسر کو امروز فردا میں بحال کرنے کے سلسلے میں آج آل انڈیا مسلم بیداری کارواں نے ایک درخواست لکھ کر ریاست کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد دونوں معاملے پر غور کرتے ہوئے اس کا حل نکالیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy