Mon, 29 Apr 2019 01:35:11SO Admin
لوک سبھا انتخابات کے لئے سات مراحل میں پولنگ صحیح طریقے سے ختم کرانے کے لئے ملک میں 20 ملین سے زائد ریاستی پولیس اہلکار اور ہوم گارڈ کے ساتھ ہی نیم فوجی دستوں کے 2.7 ملین سے زائد جوان تعینات کئے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ ہندوستان میں پہلی بار انتخابات کے دوران اتنی بڑی تعداد میں سیکورٹی تعینات اہلکارکئے گئے ہیں
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:29:05SO Admin
مہاراشٹر کے تھانے اور پالگھر اضلاع میں لوک سبھا انتخابات لڑنے والے 78 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کرنے کا موقع تقریبا 81 لاکھ ووٹروں کو ملے گا، جہاں پیر کو ووٹنگ ہونی ہے۔حکام نے یہ معلومات دی۔تھانے کے ضلع مجسٹریٹ راجیش نارویکر نے بتایا کہ انتخابات کے سازگار ماحول کے لئے سیکورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تھانے ضلع میں کل 62.22 لاکھ ووٹر ہیں، جہاں 6،715 پولنگ بوتھ بنا
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:23:46SO Admin
دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دئیے جانے کے عام آدمی پارٹی کے مطالبے کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے مرکزی وزیر اور بی جے پی کے چاندنی چوک سے امیدوار ہرش وردھن نے اس بات پر حیرت ظاہر کی کہ سوالیہ نشان اور مشتبہ کردار والے اروند کیجریوال جیسے وزیر اعلی کو کس طرح مکمل ریاست کا حق دیا جا سکتا ہے۔ہرش وردھن نے کہا کہ قومی دارالحکومت کو آپ حکومت کے منفی ذہنیت کی وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑی ہے
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:18:53SO Admin
مرکزی وزیر وجے گوئل نے اتوار کے روز یہاں خود سائیکل چلاکر ریلی نکالی اور دلی کے عوام سے وزیراعظم نریندرمودی کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی۔مسٹر گوئل نے عام آدمی پارٹی کے باغی لیڈر کپل مشرا، اتوار سنگھ اور دیگر نوجوانوں کے ساتھ سائیکل چلائی اور راجدھانی کے مختلف علاقوں میں بی جے پی کے لئے ووٹ مانگے
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:13:37SO Admin
کانگریس اور بی جے پی نے چنچولی اور کوندگول اسمبلی حلقوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔یہاں 19 مئی کو ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔ کانگریس نے چنچولی سے سبھاش راٹھور کو کسماوتی شوالی کو ندگول سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔راٹھور اور شوالی بی جے پی امیدوار اویناش جادھو اور چککاناگوڑا پاٹل کے خلاف الیکشن لڑیں گے۔کانگریس جنرل سکریٹری مکل واسنک نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے یہ معلومات دی
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:09:14SO Admin
آدھی آبادی کو نمائندگی کا موقع دینے کے معاملے میں دیگر پارٹیوں کے مقابلہ میں ترنمول کانگریس(ٹی ایم سی) سب سے آگے ہے اور اس نے لوک سبھا انتخابات کے لئے مغربی بنگال میں اس بار بھی 41 فیصد نشستیں خواتین کو دی ہیں۔گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں ترنمول کانگریس کے 34 ممبران پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے جن میں خواتین ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 12 تھی
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:05:21SO Admin
مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوارگوتم گمبھیر نے عام آدمی پارٹی کی امیدوارمحترمہ آتشی پر منفی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس انتخابات میں کوئی مثبت موضوع نہیں ہے۔مسٹر گوتم نے محترمہ آتشی کی طرف ان کے خلاف مجرمانہ شکایت درج کرائے جانے کے بارے میں پوچھے جانے پر آج یہاں نامہ نگاروں سے کہاہے کہ جب کسی پارٹی یا لیڈر کا ویڑن یا نقطہ نظر نہیں ہوتا تو وہ اپنی ناکا
View more
Fri, 26 Apr 2019 22:52:26SO Admin
کانگریس صدر راہل گاندھی کیخلاف غداری کی درج شکایت کے معاملے میں ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کے معاملات کے لئے خصوصی عدالت میں سماعت کی گئی۔ اس دوران عدالت نے دہلی پولیس کو معاملے میں اگر کوئی ایف آئی آر درج کیا گیا ہے تو اس کی ایکشن رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے شکایت کنندہ سے بھی شکایت کو لے کر ثبوت کی تصدیق جاننی چاہی ہے۔کورٹ نے دہلی پولیس سے راہل گاندھی کے خلاف غداری کیس میں
View more
Fri, 26 Apr 2019 22:44:41SO Admin
سماج وادی پارٹی کے سرپرست اور مین پوری سے اتحاد کے امیدوار ملائم سنگھ یادو کو لکھنؤ پی جی آئی میں داخل کرایا گیا تھا جہاں باقاعدہ طبی معائنہ کے بعد انہیں چھٹی دے دی گئی۔ ہسپتال سے نکل کر وہ لکھنؤ میں واقع اپنے رہائش گاہ گئے۔پتہ چلا ہے کہ ان کی کچھ چیک اپ کی گئی تھیں جن میں ایم آر آئی بھی شامل ہے۔ پی جے آئی کے ڈاکٹروں نے میڈیا سے کہا کہ ملائم سنگھ یادو کا روٹین چیک اپ کیا گیا تھا۔ انہیں کمزوری مح
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy