Wed, 16 Sep 2026 17:58:12
متحدہ عرب امارات کے شارجہ میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ خاتون ڈینٹسٹ ڈاکٹر افینہ رحیم اچانک بے ہوش ہوکر گرنے کے بعد انتقال کرگئیں
View more
Mon, 07 Sep 2026 19:46:29
گلف میڈیکل یونیورسٹی (GMU) نے پیر، 31 اگست کو 2026-27 کے نئے تعلیمی سال کا باضابطہ آغاز کردیا۔ نئے تعلیمی سال کے موقع پر طلبہ اور تدریسی عملہ بڑی تعداد میں کیمپس پہنچا، جس سے یونیورسٹی کے صحت سے متعلق تعلیمی پروگراموں میں بڑھتی دلچسپی کا اندازہ ہوتا ہے۔
View more
Sat, 05 Sep 2026 21:32:38
بھٹکل کمیونٹی جدہ (BCJ) کا 90-Day Healthy Lifestyle Challenge — صحت، Fitness اور اسلامی رہنمائی کے ذریعے Healthy & Active Community کی جانب ایک مثبت قدم۔
View more
Sun, 30 Aug 2026 12:01:24
عمرہ کے لیے سعودی عرب جانے کا ارادہ کر رہے ہیں یا سال میں ایک سے زیادہ بار عمرہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو آپ کو رجسٹرد کرانا ہوگا۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 12:55:09
تھمبے گروپ کے میڈیا اور اشاعتی شعبے تھمبے میڈیا نے خلیجی خطے کے تیزی سے تبدیل ہوتے تعلیمی شعبے پر مرکوز نئے پرنٹ اور ڈیجیٹل میگزین ’گلف ایجوکیشن‘ کا آغاز کیا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 18:56:29
سعودی عرب کے کئی علاقوں میں شدید بارش، گرج چمک کے ساتھ طوفان اور اچانک سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 18:48:09
عجمان میں واقع گلف میڈیکل یونیورسٹی (GMU)، جو تھمبے گروپ کا فلیگ شپ ادارہ ہے، نے 2026 کے داخلوں کے لیے تھمبے انٹرنیشنل پاتھ وےپروگرام میں درخواستوں کی وصولی جلد بند ہونے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 18:46:06
متحدہ عرب امارات کے عجمان میں قائم گلف میڈیکل یونیورسٹی (جی ایم یو) کے کالج آف ڈینٹسٹری نے اپنے بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) پروگرام کے تحت تھمبے ڈینٹل ہاسپٹل میں 120 ڈینٹل چیئرز پر مشتمل تدریسی اسپتال طلبہ کو وسیع پیمانے پر کلینیکل تربیت فراہم کر رہا ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 11:22:22
’این پی سی آئی انٹرنیشنل پیمنٹس لمیٹڈ‘ (این آئی پی ایل) نے بدھ کے روز نیو پے (NEOPAY) اور اعمار انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے اعلان کیا کہ ’ایٹ دی ٹاپ، برج خلیفہ‘ میں آن لائن بکنگ کے لیے اب یو پی آئی ادائیگی کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy