Sun, 26 Jan 2025 02:58:38IG Bhatkali
دبئی میں جاری جان اینڈ بروس بھٹکل پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ (بی پی ایل) کا فائنل مقابلہ آج اتوار شام کو کھیلا جائے گا جس کے لئے الراس سے کرکٹ گراونڈ جانے کے لئے بی پی ایل انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے خصوصی سواریوں کا انتظام کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 20 Jan 2025 17:03:45IG Bhatkali
دبئی کے قریب شارجہ جے ایم آر گراونڈ میں منعقدہ جان اینڈ بروس بھٹکل پریمئر لیگ (بی پی ایل) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں رائزنگ اسٹار نے ڈی وی ایس یونائیٹڈ کو اور دوسرے سیمی فائنل میں نوائط کرکٹ دبئی (این سی ڈی) اسمیشرس نے ابوظبی رائیڈرس کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
View more
Mon, 13 Jan 2025 02:41:35IG Bhatkali
دبئی کے قریب شارجہ زید ۔روڈ پر واقع جے ایم آر گراؤنڈ میں منعقدہ آٹھ ٹیموں پر مشتمل جان بروس بھٹکل پریئمیر لیگ ( بی پی ایل) کرکٹ ٹورنامنٹ میں این سی ڈی اسمیشرس، ڈی وی ایس یونائیٹڈ ، ابوظبی رائیڈرس اور،رائسنگ اسٹار ٹیموں نے کھیلے گئے تین لیگ میچس میں سے دو ، دو میچ جیت کر سیمی فائنلس تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں
View more
Mon, 06 Jan 2025 19:30:51Office Staff
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ کئی علاقوں میں اسکول بند کر دیے گئے اور جدہ ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
View more
Mon, 06 Jan 2025 03:28:24IG Bhatkali
جان اینڈ بروس بھٹکل پریمئیر لیگ (بی پی ایل) ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج دوسرے اتوار کو کھیلے گئے چار میچس میں ڈی وی ایس یونائیٹیڈ ، رائسنگ اسٹارس ، حنیف چارجرس اور فیب الیون چارجرس نے شاندار جیت درج کی۔
View more
Sun, 05 Jan 2025 03:25:42IG Bhatkali
بھٹکل مسلم جماعت (منطقۃ الشرقیہ) کی جانب سے بریسٹ کینسر کے متعلق دو روزہ آگہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ پہلا سیشن جمعہ کو مولانا ثناء اللہ ایم ایچ کی رہائش گاہ جبیل میں نماز عشاء کے بعد منعقد ہوا، جبکہ دوسرا سیشن سنیچر کو بعد نماز عصر دمام میں سیکو بلڈنگ، مدرسہ تعلیم القرآن میں منعقد کیا گیا۔
View more
Sat, 04 Jan 2025 01:20:15IG Bhatkali
بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز شارجہ کے جے ایم آر گراؤنڈ میں اتوار کو ہوا۔ پہلے اتوار کو چار میچس کھیلے گئے جو نہایت دلچسپ اور تفریح بخش رہے۔
View more
Fri, 03 Jan 2025 23:07:00IG Bhatkali
بھٹکل پریمئر لیگ (بی پی ایل) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز اتوار 29 دسمبر کو شارجہ کے جے ایم آر گراؤنڈ میں ہوا ، جس کے دوران دو میدانوں میں چار میچس کھیلے گئے۔
View more
Sat, 28 Dec 2024 12:58:17IG Bhatkali
: شارجہ ہیلتھ کیئر سٹی میں تھمبے گروپ نے خطے کے پہلے نجی نفسیاتی اور بحالی اسپتال کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے شارجہ ہیلتھ کیئر سٹی کے ساتھ ایک معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت یہ اسپتال جدید طبی خدمات اور مریضوں کی بہترین دیکھ بھال کی فراہمی کے لیے وقف ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy