Sun, 27 Apr 2025 09:37:42
سماجی اور جماعتی زندگی میں نہایت فعال اور سرگرم رہنے والی معروف شخصیت جناب محمد یاسین عسکری کے لئے بھٹکل کمیونٹی جدہ (BCJ) کی جانب سے ایک خصوصی الوداعی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔
View more
Wed, 23 Apr 2025 12:15:43
متحدہ عرب امارات کے اجمان میں موجود گلف میڈیکل یونیورسٹی میں حال ہی میں تومبے انٹرنیشنل ریسرچ گرانٹ کی تقریب کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی ۔
View more
Tue, 15 Apr 2025 17:54:02
سعودی عرب میں حج 2025 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 4 جون سے شروع ہونے والے مقدس سفر کے لیے دنیا بھر سے عازمین کی آمد یکم اپریل سے جاری ہے۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی خواتین، بزرگ اور نوجوان حج کی سعادت کے لیے سعودی عرب کا رخ کر رہے ہیں، لیکن اس مرتبہ حج کے ضوابط میں کی گئی چند نئی تبدیلیوں کی وجہ سے بعض مسائل نے جنم لیا ہے۔
View more
Sun, 13 Apr 2025 14:23:33
بھٹکل مسلم جماعت مسقط کی سرپرستی میں ویکینڈ فرینڈس کی جانب سے ایک شاندار نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ویکینڈ ڈیفینڈرز نے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد بھٹکل نوائط کلب کو شکست دے کر ٹرافی جیت لی۔
View more
Sun, 13 Apr 2025 11:19:18
کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ ممبئی سے دبئی تک صرف دو گھنٹے میں ٹرین کے ذریعے سفر کیا جا سکے؟ جی ہاں، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی زیر آب ٹرین سروس کے آغاز کے بعد یہ ممکن ہو سکتا ہے۔ یو اے ای کے نیشنل ایڈوائزر بیورو لمیٹڈ کا یہ منصوبہ دونوں ممالک کے درمیان سفر کو نہ صرف تیز تر بنائے گا بلکہ اسے مزید آرام دہ اور سہل بھی بنائے گا۔
View more
Mon, 07 Apr 2025 15:20:48
غیر مجاز طریقے سے حج ادا کرنے والوں پر قابو پانے کے مقصد سے سعودی حکومت نے ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش سمیت 14 ممالک کے لئے حج کے موسم میں عمرہ، فیمیلی وزٹ اور بزنس ویزا جاری کرنے پر پابندی عائد کی ہے ۔
View more
Sat, 08 Mar 2025 00:00:27
بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض (BMA Riyadh) کے زیر اہتمام ایک شاندار اور روحانی افطار پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں بھٹکل کے مرکزی ادارے سے تشریف لائے ہوئے معزز مہمان، مولانا طلحہ رکن الدین اور مولانا وصی اللہ ڈی ایف کا پرتپاک استقبال کیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy