Fri, 26 Apr 2019 19:56:53
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے جمعہ کو کہا کہ بی جے پی کے لوگ نریندر مودی اور امت شاہ کی جوڑی کو الیکشن جیتنے کی مشین بتاتے ہیں لیکن یہ مشین سیمی فائنل میں فیل ہو چکی ہے بگھیل نے کہاکہ بی جے پی کے لوگ کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ کی جوڑی الیکشن جیتنے مشین ہے لیکن انہیں سمجھ لینا چاہئے کہ یہ مشین سیمی فائنل یعنی چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، راجستھان کے اسمبلی انتخابات میں فیل ہو
View more
Fri, 26 Apr 2019 19:53:59
راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتک عزتی کیس کے سلسلے میں جمعہ کو یہاں ایک عدالت کے سامنے پیش ہوئے بہار کے نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی نے کہا کہ کانگریس صدر نے یہ تبصرہ کرکے ان کی شبیہ خراب کی ہے کہ تمام چوروں کا لقب مودی کیوں ہے؟ بی جے پی کے سینئر لیڈر نے عدالت سے درخواست کی کہ گاندھی کے تبصرے پر ہتک عزت سے متعلق مختلف دفعات کے تحت نوٹس لیا جائے اور کاگر س صدر کو سمن جاری کرکے ان کے خلاف سماعت کی جائے
View more
Fri, 26 Apr 2019 19:50:32
سپریم کورٹ نے ریزرو بینک (آر بی آئی) کو جمعہ کو ہدایت دی کہ حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون کے تحت اگر بینکوں کو کوئی رعایت حاصل نہ ہو تو اس قانون کے تحت ان کی سالانہ معائنہ رپورٹ سے منسلک معلومات مہیا کرائی جائے۔ جسٹس ایل ناگیشور راؤ کی صدارت والی بنچ نے ریزرو بینک کو حق اطلاعات قانون کے تحت معلومات مہیا کرانے کی اپنی پالیسی کا جائزہ لینے کا بھی حکم دیا۔بنچ نے کہا کہ قانون کے تحت وہ ایسا کرنے کے لیے
View more
Fri, 26 Apr 2019 19:43:07
شیوسیناکی نوجوان شاخ کے سربراہ آدتیہ ٹھاکرے نے کہا کہ مودی حکومت کو پیشرو کانگریس کی قیادت والی یو پی اے حکومت کے گناہوں کو دھونے میں پانچ سال کا وقت لگ گیا۔انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے اگلے پانچ سال اصل میں ترقی کے لیے وقف ہوگی۔پال گھر لوک سبھا پارلیمانی حلقہ میں دہان میں ایک انتخابی ریلی سے ٹھاکرے خطاب کر رہے تھے۔وہاں سے ممبر پارلیمنٹ راجندر گاوت پھر سے میدان میں ہیں۔گاوت گزشتہ ماہ بی جے پی سے
View more
Fri, 26 Apr 2019 19:38:07
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے جمعہ کو الزام لگایا کہ کانگریس کی پیشرو مرکزی حکومت کے دوران پرگیہ سنگھ ٹھاکر جیسے لوگوں کو بری طرح تشدد کا نشانہ بناکر ہندوؤں کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ٹھاکر مدھیہ پردیش کے بھوپال لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کی امیدوار ہیں، جہاں ان کا مقابلہ سینئر کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ سے ہے۔وجے ورگیہ نے کہاکہ پرگیہ نے ایک خاتون کے طور پر زبردست الز
View more
Wed, 24 Apr 2019 23:01:13
بہار میں پورنیہ کے چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ کی عدالت میں آج کانگریس صدر راہل گاندھی کے خلاف مودی کمیونیٹی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے ایک معاملے میں شکایتی مقدمہ دائر کیاگیا ہے۔چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ کے سامنے پورنیہ ضلع کے قصبہ تھانہ علاقہ کے مودی ٹولہ کے رہنے والے درخواست گذار منوج مودی نے اپنے وکیل دلیپ کمار دلیپ کے توسط سے یہ عرضی دائر کی ہے
View more
Wed, 24 Apr 2019 22:58:24
منی لانڈرنگ قانون کے تحت ای ڈی نے ڈی ایم کے سے نکالے گئے رہنما ایم کے الاگری کے بیٹے سے منسلک 40 کروڑ روپے کی 25 منقولہ اورغیر منقولہ جائیداد بدھ کو عارضی طور پر ضبط کیا۔ایک سرکاری بیان میں اس بارے میں بتایا گیا۔بیان میں کہا گیا کہ ای ڈی نے غیر قانونی گرینائٹ کان کنی معاملے میں انسداد منی لانڈرنگ قانون، 2002 (پی ایم ایل اے ) کے تحت کل 40.34 کروڑ روپے ، چنئی میں زمین، عمارتوں کے علاوہ اولمپس گرینائ
View more
Wed, 24 Apr 2019 22:55:12
جموں کشمیر انتظامیہ نے ایک جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا کے لئے انتظاموں کا جائزہ لیا۔یہ یاتراجنوبی کشمیر میں ہمالیہ میں واقع گوفا مندر تک ہوتی ہے۔یہ سالانہ یااترا اننت ناگ ضلع کے روایتی راستے پہلگام اور گاندربل ضلع کے چھوٹے راستے بالٹال سے شوراتر کے دن ایک جولائی کو شروع ہو گی
View more
Wed, 24 Apr 2019 22:51:04
راجیہ سبھا رکن اور سماج وادی پارٹی کے سابق سینئر لیڈر امر سنگھ نے دعوی کیا ہے کہ اس لوک سبھا انتخابات میں قوم پرستی نے نسل پرستی کو ڈھک لیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ بی جے پی ایک بار پھر مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی۔ سنگھ نے کہا کہ بی جے پی یقینی طور پر ایک بار پھر مرکز میں مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی کیونکہ اس بار نسل پرستی پر قوم پرستی کا غلبہ ہو چکا ہے اور انتخابی فضا وزیر اعظم نریندر مودی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy