Thu, 19 Oct 2017 23:53:37
جموں وکشمیرمیں علی الصباح ریکٹراسکیل پر4.7 کی شدت کے زلزلے کی خبرہے۔تادم تحریرکسی بھی نقصان کی کوئی معلومات نہیں ہیں اورنہ ہی زندگی کے نقصان سے متعلق معلومات موجودہیں۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 23:51:28
وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج کہا کہ دیوالی کے موقع پر بھارت تمام ایسے زیر التوا معاملوں میں میڈیکل ویزا دے گا جن میں ویزادیناجائزہے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 23:48:38
ایک طرف الیکشن کمیشن اورمرکزی حکومت گجرات الیکشن کی تاریخ کے اعلان نہ کرنے پرسخت تنقیدکے گھیرے میں ہے جس میں پہلے سے قیاس آرائی تھی کہ چونکہ سرکاروکاس کے نام پراپوزیشن کے سخت گھیرے میں ہے ۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 22:24:54
دوماہ سے کم عرصہ میں طلبہ کی خودکشی کے50واقعات۔دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی کی تاریک حقیقت ہے۔کالجس کے انتظامیہ کے دباؤ کوبرداشت نہ کر پانے کے نتیجہ میں ان طلبہ نے انتہائی اقدام کیا۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 22:19:31
بہارکے نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی نے کہاہے کہ انہوں نے ایسا کبھی نہیں کہا کہ اس ریاست کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 22:15:03
کانگریس صدر سونیا گاندھی اورنائب صدرراہل گاندھی نے آج سب کودیوالی کی مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ یہ مقدس تہوارمعاشرے میں محبت، بھائی چارہ اور ہم آہنگی اور بے پناہ خوشیوں کی بوچھارکرے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 22:12:17
آج مہاراشٹر سخت بحران میں ہے۔تہوارکے دن ریاستی بسوں کی ہڑتال نے ریاست کے لوگوں کوپریشانی میں مبتلاکردیاہے۔لوگ بسوں کی ہڑتال سے پریشان ہیں۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 22:09:45
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پورا ہندوستان اس وقت فرقہ پرستی کی لپیٹ میں آچکا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy