Sat, 21 Oct 2017 10:35:24
ڈیجیٹل انڈیا کے خواب کو پورا کرنا سرکاری کی اولین ترجیح ہے۔گاؤں ،یہات تک انٹرنیٹ پہنچانے کیلئے ٹیلی کام شعبہ ایک ہفتے کے اندر وائی ۔ فائی کیلئے ٹینڈر جاری کرنیوالا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:26:32
2019 میں ہونے والے انتخابات کولڑنے کے لیے سیاسی حکمت عملی تیز ہوگئی ہے۔کانگریس پارٹی نے پہلے کرکٹر محمد اظہرالدین کو صوبے میں ہونے والے لوک سبھا یا اسمبلی انتخابات لڑنے کیلئے مدعوکیا ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:24:27
سینئر ایڈوکیٹ رنجیت کمار نے نجی اسباب سے ’سالسیٹر جنرل کے عہدے سی استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ ملک کا دوسرا سب سے سینئر قانون افسر کا عہدہ ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:21:33
کرناٹک ریاستی کانگریس نے آج یہاں کہا کہ اسمبلی انتخابوں سے پہلے ریاست میں وزیر اعلیٰ عہدہ کے امید وار کے نام کا اعلان نہیں کئے جانے سے پارٹی کی امیدوں پر اس کاکوئی اثرنہیں پڑے گا۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:19:03
اڑیسہ کے گورنر ایس سی ضمیر آج ایک نجی اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ ڈاکٹروں نے ضمیرکو صحت مند پایا جس کے بعد انہیں اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:14:48
آروشی۔ ہیمراج قتل میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو ہیمراج کے لواحقین چیلنج کرنے کی تیاری میں ہیں۔ ہیمراج کے خاندان کے مطابق نو سال بعد بھی، اس معاملے میں اس کو انصاف نہیں ملاہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 10:12:38
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے بار بار وزیر اعظم نریندر مودی کو بی جے پی کے صدر امت شاہ کے بیٹے جے شاہ کی مبینہ بدعنوانی کیے معاملہ پرگھیرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy