Sat, 21 Oct 2017 09:51:43
انتخابی موسم کی وجہ سے دنیا کے سات عجوبوں میں شمار تاج محل کولے کرجاری تنازعہ تھمتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے۔گجرات میں زمین کھسکتی دیکھ کرمبینہ طورپراب پولرازیشن کی کوشش کی جارہی ہے۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 09:44:49
اڑیسہ کے بالیشور ضلع میں پٹاخہ بنانے والی غیر قانونی ایک فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہو گئی۔اس واقعے میں پانچ افراد زخمیی بھی ہوئے جو اسپتال میں دم توڑ دیئے ۔
View more
Sat, 21 Oct 2017 09:41:26
دہلی پولیس نے آل انڈیا انا دراوڑ مننتر کشگم لیڈرسکیش چندرشیکھر کو پارٹی کا انتخابی نشان دلانے میں مدد کرنے کے لئے قوانین میں نرمی برتنے کے الزام میں اپنے سات اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 23:45:07
8 نومبر وہ دن جب گزشتہ سال وزیر اعظم نریندر مودی نے یک طرفہ طور پر راتوں رات ہزار اور پانچ سو روپیوں کے نوٹوں پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے ملک کے عوام کی جیب پر یلغار کی تھی۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 23:43:05
معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل کی جانچ کیلئے ریاستی حکومت کی طرف سے مقرر کی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو اس معاملے کی تفتیش میں کوئی پیش رفت حاصل نہیں ہوپائی ،
View more
Fri, 20 Oct 2017 23:37:49
شہر میں پچھلے دنوں ہوئی موسلادھار بارش کے سبب سڑکوں پر پڑنے والے گڈھوں کو بند کرنے کیلئے کل رات وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج اور میئر سمپت راج کی نگرانی میں بڑے پیمانے پر مہم شروع کی گئی۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 23:34:39
شہر کے ایجی پورہ میں گیس سلینڈر پھٹنے کے سبب منہدم عمارت کے ملبے سے زندہ برآمد ہونے کے تین دن بعد ہلاک بچی سنجنا کی نعش حاصل کرنے کیلئے اس کے رشتہ داروں نے آج وکٹوریہ اسپتال میں رسہ کشی کا تماشا کھڑا کردیا۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 23:27:49
ریاست کے ایک سینئر وظیفہ یاب آئی اے ایس آفیسر ڈاکٹر ایس ایم جمعدار نے کہاکہ لنگایت طبقہ ایک آزاد مذہب ہے ، ہندو مذہب سے اس کا کچھ لینا دینا نہیں ۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 23:24:59
آنے والے اسمبلی انتخابات کو مدنظررکھتے ہوئے دیوالی تہوار کے فوراً بعدریاست کی تینوں سیاسی جماعتوں کانگریس ، بی جے پی اور جنتادل (ایس) کی طرف سے بڑے پیمانے پر تیاریوں کی شروعات کی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy