Thu, 19 Oct 2017 12:13:05
جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کے دو ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 12:10:27
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تیسرے ٹونٹی ٹونٹی میچ میں اپنی ٹیم کو لاہور بھیجنے کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا ہے تاہم کپتان اپل تھرنگا اور فاسٹ بولر سرنگا لکمل اور لست ملنگا نے پاکستان جانے سے انکار کر دیا ہے ۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 12:05:41
سابق پاکستانی کرکٹر سرفراز نواز کی علاقہ مجسٹریٹ کے درخواست کے مطابق 13 اکتوبر کے روز اسلام آباد میں شلوار قمیص میں ملبوس دو افراد نے ان کی گاڑی کو روکا اور بندوق تان کر دھمکی دی
View more
Thu, 19 Oct 2017 11:43:43
مغربی بنگال میں ایک طالب علم کو ایک نامعلوم شخص نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا قتل کرنے کیلئے 1لاکھ ڈالر دینے کی پیش کش کی ہے ۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 11:31:38
ممنوعہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار مشہور عالم دین مولانا انظرشاہ قاسمی کوکل دہلی کی پٹیالہ ہاوس عدالت نے دہشت گردی کے مقدمہ سے ڈسچارج کردیا ،
View more
Thu, 19 Oct 2017 11:25:57
کانگریس نے آج کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کو گجرات کے وزیر اعلی رہنے کے دوران اپنے تمام نجی فضائی سفر کا حساب دینا چاہئے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 11:22:32
رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈمولاناخالدسیف اللہ رحمانی نے مسلمانوں بالخصوص طلبہ پرزوردیاکہ وہ غیرمسلم بھائیوں کے ساتھ اچھے مراسم رکھ کر ان کی غلط فہمی کاخاتمہ کریں۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 11:18:49
بہار حکومت نے ساتویں ریاستی اجرت کمیشن کی سفارشات کی بنیاد پر مہنگائی بھتے میں ایک فیصد کا اضافہ کرکے اپنے ملازمین اور پنشن یافتگان کو آج دیوالی کا ایک اور تحفہ دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy