Fri, 20 Oct 2017 21:17:10
روشنی کے تہوار میں جہاں لوگ آتش بازی کرتے ہیں اورایک دوسرے کو اس روشنی کے تہوار کی خوشیاں بانٹتے ہیں وہیں حیدرآباد سے یہ ہولناک اطلاع مل رہی ہے
View more
Fri, 20 Oct 2017 21:13:56
موصولہ اطلاعات کے مطابق ناگا پٹنم ضلع میں تمل ناڈر ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک عمارت کے حصہ کے منہدم ہونے کی وجہ سے آٹھ افراد کے ہلاک ہوگئی ہے جب کہ وہیں تین دیگر افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے ۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 21:12:17
کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے آج الیکشن کمیشن کی یہ کہتے ہوئے تنقید کی کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے گجرات انتخابات کے پروگرام کا اعلان کرنے میں تاخیر کر کے اس نے وزیر اعظم مودی کو اپنی آخری ریلی میں اپنی تمام سوغاتیں تقسیم کرنے کے بعد تاریخ کے اعلان کرنے کا کلی ’ اختیار‘ دے دیا ہے ۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 21:09:18
سمستی پور/بہار میں ایک ادویہ تاجر کے مبینہ قتل کے خلاف مظاہر ہ کر رہے مظاہرین پر پولیس فائرنگ سے ایک شخص کی موقع پر ہی ہلاکت ہوگئی ۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 21:02:54
جھارکھنڈ کے اعلی وزیررگھوبر داس اپنے آبائی شہر جمشیدپورپر میں دیوالی جیسے اہم تہوا رکو منانا اچھا سمجھتے ہیں اسی بہانے انہیں اپنے اسمبلی حلقہ میں دوستوں اور پرستاروں سے ملنے کا موقعہ مل جاتاہے ۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 20:52:36
کرناٹکا علاقائی ماہی گیرکانگریس کی طرف سے 19؍نومبر کو عالمی یوم ماہی گیر کے حوالے سے شہر کمٹہ ضلع شمالی کینرا کے منکی گراؤنڈ میں ماہی گیروں کی کانفرنس منعقد ہوگی جس کا افتتاح راہل گاندھی کریں گے۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 10:33:27
شہر کے ڈپٹی کمشنر وی شنکر نے کہا ہے کہ شہر بنگلور میں غیر قانونی قبضوں میں جاچکی 15 ہزار ایکڑ سرکاری زمین پر قبضہ بحال کرنے کیلئے ضروری قدم اٹھائے جائیں گے۔اے ٹی رام سوامی کمیٹی کی بنیاد پر شہر میں 394ایکڑ زمین پر سرکاری قبضہ فوری طور پر بحال کیاجائے گا۔
View more
Fri, 20 Oct 2017 00:16:05
اتر پردیش کے آگرہ ایکسپریس وے پر فضائیہ کے ہوائی جہاز 24 اکتوبر کو اترنے اور پرواز کی مشق کریں گے۔ ویسے تو اس پرمشق گزشتہ سال بھی ہو چکی ہے؛
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy