Thu, 19 Oct 2017 10:59:04
ممنوعہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار مشہور عالم دین مولانا انظر شاہ قاسمی کو پٹیالہ ہاؤس عدالت نے دہشت گردی کے مقدمہ سے ڈسچارج کردیا۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 23:15:41
ہماچل پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے بدھ کو تمام 68 سیٹوں کے لئے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا ہے ۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 23:11:15
اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اور کرناٹک امور کے انچارج کے سی وینو گوپال نے کہاکہ جی ایس ٹی کے نام پر مرکزی حکومت ملک کے غریب اور متوسط طبقات کو دن دھاڑے لوٹ رہی ہے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 23:06:41
ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے چن پٹن اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی سی پی یو گیشور کے کانگریس سے استعفیٰ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یوگیشور آنے والے اسمبلی انتخابات میں جس پارٹی سے چاہے کھڑے ہوجائیں وہ انتخابات جیتنے والے نہیں ہیں۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 23:04:02
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے الزام لگایا کہ گجرات اسمبلی انتخابات کیلئے سیاسی فنڈز کا انتظام بنگلور سے کیاجارہاہے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 22:59:20
شہر کے میئر سمپت راج نے کہاکہ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے انہیں سخت ہدایت دی ہے کہ وہ شہر کی ہمہ جہت ترقی پر پوری توجہ دیں اور عوام کو مشکلات سے نکالنے کیلئے اگر سخت فیصلہ کرنا پڑے تو پیچھے نہ ہٹیں۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 22:54:23
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ ملک کے موجودہ حالات میں میڈیا کو اپنی خود داری اور آز ادی کو محفوظ رکھتے ہوئے ملک کی جمہوریت اور آئین کی حفاظت کا فریضہ ادا کرنا چاہئے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 22:47:43
نجی اسپتالوں میں زچگی کے مرحلے میں خواتین اور ان کے رشتہ داروں کو بھاری رقم حاصل کرنے کیلئے ہراساں کئے جانے کیلئے اور نارمل زچگی کو آپریشن کے ذریعہ جبراً کروانے کی حرکت کو وزیر صحت رمیش کمار نے لوٹ قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy