Thu, 19 Oct 2017 21:40:17
جنتا دل (ایس)لیڈراورسابق وزیر آلکوڈ ہنومنتپّا نے وزیر اعظم نریندرا مودی کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم سب کو جھوٹ بولنا سیکھنا ہے تو پھر وزیراعظم سے سیکھنا چاہیے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 21:19:12
محکمہ جنگلات کے افسران اور اہلکاروں نے چھاپہ مارکر آدھی رات کے وقت اسمگل کی جارہی ساگوانی لکڑی اورٹاٹاسومو کار ضبط کرنے کے علاوہ ایک ملزم کوگرفتار کیا ہے، جبکہ دیگر دوملزمین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 20:14:16
یہاں نوائط کالونی سٹی لائٹ ہوٹل کے قریب نیشنل ہائی وے پر ہوئی دو موٹر بائک کی ٹکر میں تین لوگ زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے اور اُسے فوری طور پر منی پال شفٹ کیا گیا ہے۔ حادثہ آج جمعرات شام قریب 7:30 بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 16:44:41
منگلورو کی سڑکوں پر پڑے ہوئے گڈھے اور اس میں بارش کا پانی جمع ہوجانے سے عوام کو جن تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کی طرف میونسپل کارپوریشن کی توجہ مبذول کروانے کے لئے MCC Civic Groupنامی ایک عوامی ادارے اور عام آدمی پارٹی (AAP)کے رضاکاروں نے ایک انوکھے طریقے سے اپنا احتجاج درج کروایا۔ احتجاج میں شامل کچھ لوگوں نے کنکن ناڈی مارکیٹ علاقے میں مچھیروں کے جیسا لباس پہن کرسڑک کے گڈھوں میں جمع بارش کے
View more
Thu, 19 Oct 2017 16:30:06
جانوروں کی غیر قانونی سپلائی کا پتہ لگانے او ر اسے روکنے کی کوشش میں کنڈلور پولیس اسٹیشن سے وابستہ دواہلکار زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 13:20:32
یہاں جامعہ آباد روڈ ، نزد ابوبکر صدیق مسجد کے قریب ایک تیز رفتار بائک بے قابو ہوگئی اور سڑک کنارے گرگئی، جس کے نتیجے میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد زائد علاج کے لئے ہوناور اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حادثہ جمعرات صبح قریب 11:30 بجے پیش آیا۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 12:39:20
ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ کے ایک ڈویژن بنچ نے انڈیا کے کرکٹ بورڈ کے ذریعے کرکٹر ایس شری سنتھ پر تاحیات پابندی برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے ۔
View more
Thu, 19 Oct 2017 12:27:25
جنوبی افریقہ ٹیم کے آل راؤنڈروین پانیل چوٹ کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف جاری ونڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔زخمی ہونے کے باعث وہ جنوبی افریقہ کیلئے ٹی ۔ 20 سیریز میں بھی نہیں کھیل پائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy