Thu, 04 Dec 2025 21:48:30
بھٹکل تنظیم ہال میں جمعرات کو فوڈ سیفٹی کے موضوع پر ایک روزہ تربیتی کیمپ منعقد کیا گی اجس میں ہوٹلوں، کینٹینوں، بیکریوں اور دیگر فوڈ بزنس سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی
View more
Thu, 04 Dec 2025 14:14:14
وزیراعلیٰ سدارامیا نے مینگلور کے قریب کوناجے میں واقع یونیورسٹی کیمپس میں منعقدہ ’شری نارائن گرو۔ گاندھی جی سمواد‘ کی صد سالہ تقریبات اور شری مہاگرو کی عظیم سمادھی کے صد سالہ سمّیلن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ کیرالہ کے شیو گیِری مٹھ کی شاخ کو اُڈپی یا منگلورو میں قائم کرنے کے لیے مطلوبہ پانچ ایکڑ زمین فراہم کی جائے گی۔
View more
Wed, 03 Dec 2025 23:04:56
قومی سماجی ادارہ مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل کے عام انتخابات 12 اپریل 2026 کو منعقد ہوں گے۔ البتہ ووٹنگ کا حق صرف اُن ممبران کو حاصل ہوگا جن کی ممبرشپ مکمل ہو اور جن پر کوئی بقایا نہ ہو۔
View more
Wed, 03 Dec 2025 14:10:24
سرکاری جنگلاتی زمین پر برسوں سے آباد ’آتی کرم داروں‘ کو بے دخل کرنے کی کوششوں کی سخت مخالفت کرتے ہوئے جنگلاتی حقوق کے کارکنوں نے ضلع سطح پر ’’فاریسٹ ڈویلرز لیگل اویئرنیس ریلی‘‘ کا اہتمام کیا۔
View more
Wed, 03 Dec 2025 11:24:33
گیرو سوپّا - بینگلورو نیشنل ہائی وے پر سولیمورکی کراس پر بار بار ہو رہے حادثات کے باوجود نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا کے افسران کی طرف سے توجہ نہ دینے اور اس کی روک تھام کے لئے کوئی قدم نہ اٹھانے پر ہوناور پولیس نے این ایچ اے آئی کے ایکزیکٹیو انجینئر، اسسٹنٹ ایکزیکٹیو انجینئر اور ٹھیکیدار کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔
View more
Tue, 02 Dec 2025 22:21:43
بھٹکل تعلقہ کے بیلور گاؤں میں ایک خاتون اس وقت دردناک حادثے کا شکار ہوگئیں جب وہ کھیت سے گھاس کاٹ کر واپس لوٹتے وقت پھسل کر ایک زرعی کنویں میں جا گریں۔
View more
Mon, 01 Dec 2025 20:42:22
بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن اور ایس-آرٹس کے اشتراک سے اتوار کو ساگر روڈ پر واقع ٹری پارک میں ٹریفک اور روڈ سیفٹی کے موضوع پر پینٹنگ مقابلہ منعقد کیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy