Tue, 31 May 2016 21:07:20
مرکزی وزیر برائے تجارت نرملاسیتا رمن نے راجیہ سبھا کے انتخابات کے لئے آج کرناٹک سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر لیڈر محترمہ سیتارمن صبح یہاں پہنچیں اور اسمبلی کے سکریٹری مورتی کے سامنے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے
View more
Tue, 31 May 2016 20:57:52
ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) دوبارہ استعمال ہونے والی لانچنگ گاڑی کے کامیاب ٹیسٹ کے بعد اب اگلے مہینہ صرف ایک لانچ گاڑی کا استعمال کر کے 22 مصنوعی سیارہ کو ایک ساتھ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے ۔اسرو کے صدر اے ایس کرن کمار نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسرو کارٹوسیٹ سیریز میں بھی ایک مصنوعی سیارہ بھیجے گا۔ یہ لانچنگ اگلے ماہ کے آخر میں طے کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 31 May 2016 20:53:52
ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) بہتر اور قابل اعتماد دیہی ترقی کے منصوبوں کو بنانے کے مقصد سے کرناٹک میں میسور ضلع کے 100 گاوں کی ایسیٹ میپنگ یعنی ان گاووں میں بنے اسکولوں، بیت الخلاء، سڑکوں، بجلی کی سپلائی، پانی کی سپلائی ، عوامی بیت الخلا، تھانے
View more
Mon, 30 May 2016 20:48:44
سٹی پولیس کمشنر نے جو کہ انچارج آئی جی پی تھے،نئے آئی جی پی مسٹر ارون چکرورتی کوچارج سونپا۔ماضی میں مسٹر چکرورتی آئی پی ایس نے ساگراورشیموگہ ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔جب وہ بیجاپور ضلع کے سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر تھے تو ان کا پرموشن ڈپٹی آئی جی پی کے طور پر ہوگیا تھا
View more
Mon, 30 May 2016 20:31:47
ہیجماڈی گرام میں ندی میں کھارے پانی کی آمیزش کو روکنے کے لئے تیس سال قبل بنائے گئے چھوٹے سے ڈیم کا سلیب اچانک ٹوٹ کر ندی میں گرجانے سے ایک سات سالہ طالبہ ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Mon, 30 May 2016 20:18:00
منڈگوڈتعلقہ کے چیگلّی نامی مقام پر ایک نئی نویلی شادی شدہ نوجوان لڑکی نے زہر کھا لیا جس سے اس کی طبیعت خراب ہوگئی۔ یہاں تعلقہ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے مزید علاج کے لئے ہبلی کے کمس اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے
View more
Mon, 30 May 2016 20:11:40
بھٹکل تعلقہ کے اہم ادارے اسداللہ ایسو سی ایشن کی جانب سے تعلیمی سال کے آغاز پر پچاس سے زیادہ مستحق طلباء میں کتابیں، اسکول بیگ ، نوٹ بکس اور دیگر اسٹیشنری کی تقسیم عمل میں آئی۔
View more
Mon, 30 May 2016 20:07:43
بھٹکل تعلقہ باڈی بلڈنگ ایسو سی ایشن کی طرف سے منعقدہ تعلقہ سطح کے باڈی بلڈنگ مقابلے میں الٹی میٹ فٹنیس کلب کے منجو ناتھ نائک نے " مسٹربھٹکل"2016کا خطاب جیت لیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy