Wed, 25 Jan 2017 11:55:28
ایس پی میں ملائم - اکھلیش (باپ بیٹے)کے درمیان تنازعہ ختم ہونے کے بعد وزیر اعلی نے پہلی بار عوامی سطح پر اس مسئلے پر اپنی خاموشی توڑی ہے۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 11:43:23
مختلف نظریات کے باوجودسیاسی بقاء کیلئے ملک میں ایک نیاتجربہ مہاگٹھ بندھن کی طرز پربہارکے مسلمانوں نے بھی اتحادکی لہرچل پڑی ہے۔مسلم لیڈران،علماء،دانشور،وکلاء، صحافیوں کولیکرجنتادل راشٹروادی نے بھی سیاسی سمجھداری کے بنیادپرمسلمانوں میں بھی سیاسی گٹھ جوڑکی بنیادڈالی ہے
View more
Wed, 25 Jan 2017 11:37:00
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن آج جاری کر دیاگیاہے ۔اس دورمیں ریاست کے12اضلاع کی کل 69سیٹوں کے لیے آئندہ 19؍فروری کو پولنگ ہوگی ۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 11:23:13
سپریم کورٹ ایئر سیل میکسس2 -جی اسپیکٹرم معاملے میں اسٹیٹ بینک کی قیادت والے بینک گروپ کا موقف سننے سے متعلق درخواست پرسماعت کے لیے تیار ہو گیا۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 11:13:51
پنتھرس پارٹی نے ہندستان کے ہائیڈ پارک جنتر منتر پرنیتاجی سبھاش چندربوس کی120ویں سالگرہ نوجوانوں سے متحدہونے اور نیتاجی کے نقش قدم پر چلنے کی اپیل کے ساتھ منائی تاکہ ان کا ہندستان کے تعلق سے دیکھاگیاخواب شرمندۂ تعبیرہوسکے۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:17:22
بابری مسجد کی ملکیت کے تنازعہ معاملہ میں آج سپریم کورٹ کی دورکنی بینچ کے جسٹس ارون مشراء اورجسٹس امیتوارائے نے ڈاکٹر سبرامنیم سوامی کی مداخلت کار بننے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہ کرتے ہوئے معاملے کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیئے ملتوی کردی نیز مداخلت کار کی عرضداشت داخل کرنے والے دیگر فریقین کو کہا کہ ان کی درخواستوں پر معاملے کی سماعت کے دوران فیصلہ کیا جائے گا ۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:10:54
اعظم گڑھ میں ٹکٹ کے اعلان سے پہلے ہی بی جے پی میں بغاوت ہوگئی ہے۔پارٹی کے سابق ممبرپارلیمنٹ رماکانت یادونے سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کی بات توسرے سے مستردکر دی لیکن بی جے پی میں ہو رہی نظر اندازی کو کھل کربیان کیا۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:07:56
تمل ناڈو میں جلی کٹو کی حمایت میں جاری احتجاج مزیدپرتشدد ہو گیا ہے۔پولیس کارروائی سے ناراض مظاہرین نے پہلے آئس ہاؤس پولیس اسٹیشن کے باہر جم کر ہنگامہ کیا۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 12:03:04
اکھل بھارتیہ جاٹ آرکشن سنگھرش سمیتی کی طرف سے29جنوری سے ریاست میں تحریک کی وارننگ دئے جانے کے بعد ریاستی حکومت مکمل طور پر محتاط ہو گئی ہے،جس کی وجہ سے ریاستی حکومت نے مرکز سے مدد مانگ لی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy