Mon, 06 Feb 2017 19:53:55
ہندوستان کے معروف تعلیمی ادارے بنارس ہندویونیورسٹی(بی ایچ یو)میں انٹرنیٹ کے استعمال پر روک، گوشت کے استعمال پر روک وغیرہ کا مسئلہ آج راجیہ سبھا میں گونجا اور اراکین نے الزام لگایا کہ اس سے سینٹرل یونیورسٹیوں میں طلبا کے خلاف سخت رویہ ظاہر ہوتا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:45:05
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں حکام کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایک دینی مدرسے سے مشکوک شدت پسندوں کی گرفتاری اور مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے اس کے لائسنس کی تجدید نہ کرانے پر اسے سیل کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:39:38
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری پابندیوں کے معطلی کے عدالتی حکم کے بعد عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ میں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری اس جج پر ہو گی جس نے ان کا حکم نامہ معطل کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:29:40
اسکاٹ لینڈ کی پارلیمانی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں افرادی قوت کی کمی ختم کرنے کا انحصار تارکین وطن کی آمد پر ہے، اسی لیے اسکاٹش عوام کو بریگزٹ معاہدے میں مہاجرین کی آبادکاری سے متعلق ایک الگ معاہدہ کرنا چاہیے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:24:30
افغان حکام کے مطابق حالیہ چند دنوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں برفانی تودے گرنے کے واقعات کے نتیجے میں کم از کم ایک سو سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:22:43
پاکستانی سیاسی جماعت ایم کیو ایم کے رہنما سلیم شہزاد کو 24 برس تک خود ساختہ جلاوطنی اختیار کیے رکھنے کے بعد پیر کے روز وطن واپس پہنچنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:17:32
گزشتہ برس افغانستان میں ریکارڈ حد تک عام شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ان ہلاکتوں کی وجہ داعش کے حملے، طالبان اور حکومتی فورسز کے مابین لڑائی اور امریکی افواج کے فضائی حملے تھے۔ بچوں کی ہلاکتوں میں پچیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:13:04
ایک سال پیشتر سوشل میڈیا اور اخبارات و جرائد میں بھوک سے نڈھال اورقریب المرگ ایک سیاہ فام افریقی بچے کی تصویر کو اس وقت غیرمعمولی پذیرائی ملی تھی جب بے سہارا بچے کو ڈنمارک کی ایک خاتون امدادی کارکن کو پانی پلاتے دیکھا گیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy