Mon, 06 Feb 2017 10:38:19
ملک میں پھیل رہی فرقہ پرستی پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے آل انڈیا امامس کونسل کے ناظم عمومی مفتی حنیف احرار قاسمی سوپولوی نے کہا کہ : اس وقت حکومت کا رویہ غیر منصفانہ ہے۔ اسی بنیاد پر دہشت پسند بھگوا گروہ دندنا رہا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:34:05
ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا عمل جاری ہے۔گوا اور پنجاب میں ووٹنگ ہو گئی ہے اور اب سب کی نگاہیں اتر پردیش کی جانب ہیں۔انتخابی تاریخ نزدیک آ رہی ہے اورسیاسی لیڈروں کی انتخابی ریلیاں اور تیکھے حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:31:36
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ہفتہ کو پٹنہ میں منعقد کتاب میلے میں پدم شری بوا دیوی کی طرف کینوس پر بنائے گئے ’کمل کے پھول‘میں کوچی اٹھاکر سرخ رنگ کیا بھرا، یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:22:59
یوپی انتخابات سے پہلے ہفتہ کو میرٹھ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا ، اور اس درمیان انہوں نے ’اسکیم‘لفظ کی نئی تعریف عوام کے سامنے رکھی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:19:39
سابق مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے کہا کہ 2009سے 2013کے درمیان تین سرجیکل اسٹرائیک کئے گئے، لیکن یو پی اے حکومت نے اسے کبھی عوامی نہیں کیا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:16:02
اتر پردیش میں اقتدار میں واپسی کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا کہ ان کی پارٹی تنہا ہی ریاست میں اگلی حکومت بنائے گی،
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:10:54
نوٹ بند ی سے صرف عام لوگ اور کسان ہی پریشان نہیں ہیں ، بلکہ اس نے میاں-بیوی کے درمیان پیسے کو لے بھی اختلافات کو جنم دیا ہے اور اس کی وجہ سے مدھیہ پردیش میں خواتین کے خلاف گھریلو تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:04:43
بڑؤاگاؤ چوک کے قریب واقع کالی مندر کے احاطے میں جانور کے گوشت کا ٹکڑا ملنے پر پورے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔اتوار کو واقعہ کی معلومات ملنے پر پولیس فورس پہنچا اورگوشت کے ٹکڑے کو ہٹا دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy