Mon, 06 Feb 2017 18:43:19
متحدہ عرب امارات نے ویزوں کے نئے نظام کا اعلان کر کے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیران کر دیا ہے۔ عرب دنیا میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا نظام ہے جس کا مقصد دنیا کے دیگر بڑے ممالک کی طرح تمام شعبوں اور میدانوں میں غیرملکی سائنس دانوں اور باصلاحیت افراد کو کشش دلا کر اپنی سرزمین پر لانا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:26:12
عبرانی زبان کے معروف اسرائیلی اخبار Haaretz نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ سے متعلق ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:22:14
امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی حکومت کے صبر کا امتحان نہ لے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کو یہ ادراک کرنا ہوگا کہ وائٹ ہاؤس میں اب براک اوباما نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر ہیں۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:19:51
شمالی شام کے شہر الباب میں 20 روز سے زیادہ جاری رہنے والی عکسری کارروائیوں اور جھڑپوں کے بعد داعش تنظیم شہر کے اندر مکمل طور پر محصور ہو کر رہ گئی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:00:57
یوپی میں مہاگٹھ بندھن نہیں بن سکا،البتہ کانگریس،ایس پی اتحادکے بعدیوں باورکرایاجارہاہے کہ مسلمانوں کاٹینشن ختم ہوگیا۔یہ پوچھنے کے لیے کوئی تیارنہیں ہے کہ گذشتہ الیکشن میں سماجوادی کی طرف سے کیے گئے ریزویشن سمیت چودہ وعدوں کاکیاہوا؟۔بے قصورنوجوانوں کی رہائی کاوعدہ وفاکیاہوتا،سماجوادی کی سرکارمیں خالدمجاہد کی پراسرارموت ہوگئی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:26:07
سان فرانسسکو کی اپیل کورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے دائر کردہ وہ ہنگامی اپیل مسترد کر دی ہے،جس میں درخواست کی گئی تھی کہ سفری پابندیوں کی معطلی کے عدالتی فیصلے کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:15:34
کسی مکان کی چھت پرجمع ہونے والے پانی کی نکاسی کے لیے ایک جگہ مختص کی جاتی ہے جسے عرف عام میں پرنالہ، المیزاب یاالمزراب بھی کہا جاتا ہے۔ کرہ ارض پر موجود مقدس ترین مقامہ ’خانہ کعبہ’ کی چھت پربھی ایک پرنالا موجود ہے جس سے چھت پر بارش یا غسل کعبہ کا پانی باہر نکالا جاتا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:12:22
سوڈان کے صدر عمر البشیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان (جب وہ ولی عہد تھے) کے ساتھ ملاقات میں اس بات سے آگاہ کر دیا تھا کہ "ہم سوڈان میں محسوس کرتے ہیں کہ یمن کی صورت حال ہمارے لیے خطرہ ہے"۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:08:04
مصری پراسیکیوٹر کے حکم پر شدت پسند گروپ ’داعش‘ میں شامل ایک روسی جنگجو کو تفتیش کے لیے پندرہ روز تک پولیس کے حوالے کرنے کاحکم دیا گیا ہے جس کے بعد اس سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy