Wed, 18 Oct 2017 20:18:33
جموں و کشمیر کے پہلگام خطہ میں مو تراشی واقعہ کے بعد مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوئے۔اس کی اطلاع پولس اہلکار نے دی ۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 20:09:57
سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے شمالی کوریا کے بارے میں دیے جانے بیانات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 19:57:56
کینیا کی خاتون الیکشن کمشنر روزلین آکومبے نے اپنے دیگر سات ساتھی الیکشن کمشنرز پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سیاسی طور پرجانبدار ہیں اور آئندہ صدارتی انتخابات شفاف نہیں ہوں گے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 19:54:07
شمالی کوریا کے متنازعہ جوہری پروگرام کے بارے میں جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کے سفارتکار بدھ کے دن سیول میں ملاقات کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 19:46:10
اسرائیلی فوج کے ایک اعلان کے مطابق اس نے دہشت گردی پر اکسانے والا مواد نشر کرنے پر مغربی کنارے میں کام کرنے والی آٹھ میڈیا پروڈکشن کمپنیوں کو چھ ماہ کے لیے بند کر دیا ہے۔
View more
Wed, 18 Oct 2017 19:43:05
صومالی پولیس نے گزشتہ ہفتے موغادیشو میں ہوئے خونریز بم حملے کے خلاف ہونے والے ایک مظاہرے کو منعقد ہونے سے روکنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy