Tue, 17 Jun 2025 14:53:08
گذشتہ کئی دنوں سے جاری شدید بارش کے نتیجے میں بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والے تلاطم اور بلند لہروں کے باعث، ایک مال بردار بارج (Cargo Barge) اپنے اصل جہاز سے علیحدہ ہو کر منگل کی صبح بھٹکل کے جالی بیچ پر بہتا ہوا پہنچ گیا۔
View more
Mon, 16 Jun 2025 21:03:42
حکمہ موسمیات کی جانب سے اُترکنڑا ضلع میں 16 اور 17 جون کو شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیے جانے کے بعد، ڈپٹی کمشنر لکشمی پریا نے ضلع کے آٹھ تعلقہ جات میں آنگن واڑیوں، پرائمری اور ہائی اسکولوں میں 17 جون (منگل) کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jun 2025 17:19:47
تعلقہ کے سوانالو گاوں میں بائک کے ساتھ ندی پار کرنے وقت بہہ جانے والے دو بائک سوار بڑے ہی ڈرامائی انداز میں جان بچانے میں کامیاب ہوگئے ۔
View more
Mon, 16 Jun 2025 17:13:39
بھٹکل تحصیلدار دفتر کے کنٹرول روم کو فون پر اطلاع دی گئی کہ وینکٹاپور ندی کنارے ایک شخص کو قتل کرکے اس کی لاش وہاں پھینکی گئی ہے ۔
View more
Mon, 16 Jun 2025 13:36:56
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک کے مختلف علاقوں — بیندور، کنداپور، گنگولی، اُڈپی اور مینگلور سے لے کر چکمنگلور تک — گزشتہ کئی دنوں سے وقفے وقفے سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
View more
Mon, 16 Jun 2025 13:26:27
دکشن کنڑا میں موسلا دھار برستی بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر نقصانات پہنچنے، گھروں میں پانی گھسنے اور پہاڑی کھسکنے کے معاملات پیش آئے ہیں اور معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے ہیں ۔
View more
Sun, 15 Jun 2025 21:02:20
دو دنوں تک بارش میں کمی کے بعد، اتوار کو بھٹکل میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش نے قہر ڈھایا، جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں سے نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جبکہ دو افراد کی ہلاکت کی خبریں بھی ملی ہیں۔ تاہم، سرکاری سطح پر تاحال یہ تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ یہ اموات قدرتی آفت یا بارش کے سبب ہوئی ہیں یا نہیں۔
View more
Sun, 15 Jun 2025 11:57:26
تعلقہ میں ہو رہی موسلا دھار برسات کے ساتھ آج رات تقریباً 2:30 بجے دیوی منے گھاٹ علاقے میں کمٹہ - سرسی ہائی وے پر پھر ایک بار پہاڑی کھسکنے کا معاملہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے اس راستے پر ٹریفک کی آمد و رفت کو روک دیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 14 Jun 2025 21:05:11
اُڈپی، 14 جون 2025 (ایس او نیوز): کرناٹک کے ضلع اُڈپی کی دو ہونہار طالبات، امولیا ہیگڈے اور نِکیتا مولیا، جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی سائنس کانفرنس میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔ یہ کانفرنس 15 جون سے 21 جون 2025 تک جاری رہے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy