Sat, 14 Jun 2025 11:12:26
ریاست کے ساحلی علاقوں میں امن و سلامتی کے ماحول کو مستحکم کرنے کے مقصد سے تشکیل شدہ 'اسپیشل ایکشن فورس' (ایس اے ایف) کا افتتاح ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔
View more
Fri, 13 Jun 2025 23:56:51
کاروار میں تقریبا 15 سال بعد جمعرات کو بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ پورا شہر ندی اور نالوں میں تبدیل ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 13 Jun 2025 02:36:03
ضلع اُتر کنڑا میں شدید بارش کے پیشِ نظر، ڈپٹی کمشنر محترمہ کے۔ لکشمی پریا نے عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں پر تمام اقسام کی گاڑیوں کی پارکنگ پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔
View more
Fri, 13 Jun 2025 01:48:26
ضلع اُترکنڑا کے ساحلی علاقوں — بھٹکل، ہوناور، کمٹہ، انکولہ، اور کاروار — سمیت پڑوسی ضلع اُڈپی میں بھی بدھ کی رات سے جمعرات دیر رات شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Thu, 12 Jun 2025 22:30:25
محکمہ موسمیات نے جمعرات کے بعد اب جمعہ کے لیے بھی اُترکنڑا کے پانچ ساحلی تعلقہ جات میں شدید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے اور پیشگی احتیاطی اطلاع کے پیش نظر کل جمعہ 13 جون کو بھی بھٹکل، ہوناور، کمٹہ، انکولہ اور کاروار کے تمام آنگن واڑی، پرائمری اور ہائی اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 12 Jun 2025 17:37:24
ہوناور کاسرکوڈ کے ٹونکا میں تعمیر ہونے والی نجی تجارتی بندرگاہ کی مخالفت کرنے والوں کی طرف سے داخل کی گئی دو اپیلوں کو گرین نیشنل گرین ٹریبیونل نے خارج کر دیا ہے ۔
View more
Thu, 12 Jun 2025 17:03:28
کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر نے دکشن کنڑا ضلع میں پیش آئے حالیہ فرقہ وارانہ واقعات کے پس منظر میں منگلورو کے سابق پولیس کمشنر اور ایس پی کے کردار پر سوال اٹھاتے ہوئے ان کے خلاف اعلیٰ سطحی اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے ریاستی وزیر داخلہ کو ایک باضابطہ خط روانہ کیا ہے۔
View more
Thu, 12 Jun 2025 12:18:50
اتر کنڑا، اڈپی اور دکشن کنڑا میں بدھ کے دن شروع ہوئی موسلا دھار بارش کو دیکھتے ہوئے محکمہ موسمیات نے تینوں ساحلی اضلاع کے لئے آئندہ پانچ دنوں تک کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے ۔
View more
Thu, 12 Jun 2025 05:53:35
محکمہ موسمیات کی جانب سے اترکنڑا ضلع میں 11 جون سے 17 جون تک مسلسل اور شدید بارش کی پیش گوئی کے بعد، ضلعی انتظامیہ نے آج بروز جمعرات، 12 جون کو کاروار، انکولہ، کمٹہ، ہوناور اور بھٹکل تعلقہ جات میں واقع تمام پرائمری و ہائی اسکولوں اور آنگن واڑی مراکز میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy