Tue, 24 Jun 2025 12:59:53
سرسی تعلقہ کے جوگن ہکّلو میں واقع آبشار کی سیاحت کے دوران تیز دھارے میں بہہ کر ایک 24 سالہ نوجوان لاپتہ ہوگیا ہے جس کی شناخت پون گنپتی جوگی کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 24 Jun 2025 11:11:55
قطر میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر ایران کی جانب سے میزائل حملے کے بعد خلیجی خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، جس کے اثرات منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہونے والی بین الاقوامی پروازوں پر بھی دیکھے گئے ہیں۔
View more
Mon, 23 Jun 2025 19:50:20
مانسون کی آمد کے ساتھ ہی بھٹکل میں ایک بار پھر زمین یا پہاڑی کھسکنے اور سیلاب جیسی قدرتی آفات کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جو اب ہر سال کی طرح معمول بنتا جا رہا ہے۔ اس بار بھی تعلقہ انتظامیہ نے احتیاطی اقدام کے طور پر 14 علاقوں کو خطرناک قرار دیتے ہوئے وہاں موجود 78 گھروں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔
View more
Sun, 22 Jun 2025 15:05:41
سی برڈ نیول بیس منصوبے کے لیے زمینیں حاصل کیے جانے کے 25 سال بعد، متاثرہ 57 خاندانوں کو آخرکار ان کا طویل عرصے سے التواء کا شکار اضافی معاوضہ ادا کر دیا گیا، جس سے ایک تاریخی جدوجہد کو جزوی کامیابی ملی ہے
View more
Sun, 22 Jun 2025 14:04:39
ضلع اُترکنڑا کے رام نگر ۔ کاروار روڈ پر پیش آئے ایک افسوسناک حادثے میں ایک بلٹ بائیک کو سرکاری بس نے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں بائیک سوار موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرا نوجوان زخمی ہو گیا۔
View more
Sat, 21 Jun 2025 21:18:58
مینگلور کے قریب دکشن کنڑا کے یڈکُمری اور شری باگیلو اسٹیشنوں کے درمیان ریلوے پٹری پر پہاڑی تودہ گرنے سے ریل خدمات متاثر ہوگئیں جبکہ کنڑا میڈیا رپورٹوں کے مطابق لوکو پائلٹ کی حاضر دماغی نے بڑے حادثے کو ٹال دیا۔ و
View more
Sat, 21 Jun 2025 16:53:54
بھٹکل تعلقہ کے مٹھلی گرام پنچایت حدود میں پہاڑی کھسکنے کے خطرے کے پیشِ نظر، پہاڑی کنارے پر مقیم آٹھ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لئے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 19:06:36
مانسون کی آمد کے ساتھ ہی مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور میں سمندر کے کنارے جانے اور اس میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ محکمہ سیاحت، ماولّی گرام پنچایت اور مرڈیشور پولیس کی جانب سے مشترکہ طور پر عوامی تحفظ کے پیش نظر لیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy