Tue, 01 Jul 2025 19:10:03
بنٹوال میں پیش آئے عبد الرحمن قتل کیس میں پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت 33 سبنٹوال میں پیش آئے عبد الرحمن قتل کیس میں پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت 33 سالہ شیو پرساد کے طور پر کی گئی ہے، جو تمبے گاؤں (بنتوال) کا رہائشی ہے۔الہ شیو پرساد کے طور پر کی گئی ہے، جو تمبے گاؤں (بنتوال) کا رہائشی ہے۔
View more
Tue, 01 Jul 2025 17:18:22
شادی کا جھوٹا وعدے کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر کے بیٹے کے ذریعہ مبینہ طور پر جنسی استحصال کا شکار ہونے کے بعد حال ہی میں بچے کو جنم دینے والی ایک نوجوان طالبہ کی ماں نے عوام اور میڈیا والوں سے اپنی بیٹی کو انصاف دلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Tue, 01 Jul 2025 12:49:04
شہر کے شکتی نگر میں واقع ویوسایا سیوا ساہکاری سنگھا نامی کوآپریٹیو سوسائٹی میں دھوکہ دہی کا ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں سوسائٹی کے مینیجر نے مبینہ طور پر اپنے عہدے کا غلط استعمال کرتے ہوئے گاہکوں کے گروی رکھے ہوئے 6.5 کلو گرام وزنی سونے کے زیورات بینک لاکر سے چوری چھپے نکال لیے اور پھر سونے انہی زیورات کو شکتی نگر میں واقع ایک اور کوآپریٹیو سوسائٹی گروی رکھتے ہوئے وہاں سے
View more
Tue, 01 Jul 2025 12:45:13
انکولہ کے کینی میں مجوزہ تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف مقامی ماہی گیروں کی محاذ آرائی کے بیچ تجارتی بندرگاہ تعمیر کرنے والی جے ایس ڈبلیو کمپنی کی طرف سے انکولہ تعلقہ کے اسکولوں میں بچوں کو تحفے طور پر اسکول بیگ، چھتری، کمپاس باکس، بوٹس بکس، پانی کی بوتل اور دیگر اشیاء پر مبنی کٹس تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی مگر مقامی لوگوں کی مخالفت کے بعد کمپنی کے نمائندوں کو واپس لوٹنا پڑا ۔
View more
Mon, 30 Jun 2025 19:59:49
اڈپی ضلع میں برہماور تعلقہ کے کنجالو جنکشن کے قریب دو دن قبل سڑک کنارے گائے کا کٹا ہوا سر اور چمڑی دستیاب ہونے کے بعد جو کشیدہ صورتحال بنی تھی اس حساس معاملے کو حل کرنے میں اڈپی ضلع پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے ۔
View more
Mon, 30 Jun 2025 12:11:17
سٹی سنٹرل کرائم پولیس نے سائبر جرائم کے خلاف ایک اہم پیش رفت میں، اترا کنڑ ضلع میں واقع بنواسی کے رہنے والے ایک 29 سالہ شخص کو وجیا نگر کے ہوسپیٹ سے گرفتار کیا ہے ۔
View more
Mon, 30 Jun 2025 12:08:25
دکشن کنڑا کے کڈبا تعلقہ کے کانیور میں منعقدہ ایک عرس کی تقریب میں بے پناہ ہجوم کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے کی تکلیف ہونے اور دم گھٹنے جیسی شکایات کے بعد کئی افراد کو علاج کے لئے کانیور اور پتور کے اسپتالوں میں داخل کیا گیا ۔
View more
Sun, 29 Jun 2025 13:16:02
نیشنل ہائی وے 66 کے کنارے پر موجود چھوٹی دکانوں کے علاوہ تحویل اراضی کے سلسلے میں معاوضہ ادا کیے گئے گھروں کو ہٹانے کی کارروائی این ایچ اے کے افسران کی قیادت میں انجام دی گئی ۔
View more
Sun, 29 Jun 2025 12:39:33
کچھ دن پہلے شہر کے مضافات کوڈوپو میں ہجومی تشدد کے ذریعے محمد اشرف کو موت کے گھاٹ اتارنے کے تعلق سے پیپلز یونین فار سوِل لبرٹیز، ایسو سی ایشن فار پروٹیکشن آف سوِل رائٹس اور آل انڈیا ایسو سی ایشن فار جسٹس کے اشتراک سے تیار کی حقائق پر مبنی ایک تفتیشی رپورٹ کا اجرا شہر بینگلورو پریس کلب میں عمل میں آیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy