Sun, 29 Jan 2017 11:38:47
کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے منشورکی جگہ جاری’لوک کلیان سنکلپ پتر‘کو جھوٹ کا پلندا قرار دیا ہے۔کانگریس کے ریاستی صدر راج ببر نے ہفتہ کو بی جے پی کے منشورپر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی جنتا پارٹی کا منشور مکمل طور جھوٹ کاپلندا ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:28:31
مہاراشٹر میں میونسپل انتخابات میں تنہا اترنے کا فیصلہ لینے کے بعد شیوسینا نے آج بی جے پی پر زوردار حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوتو اور مہاراشٹر کے مفادات کی خاطر بھگوا پارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اس نے 25سال وقت برباد کر دئے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:22:54
مغربی بنگال کے اقلیتی امور اور فنانس کارپوریشن کے کیلنڈر پر سی ایم ممتا بنرجی کی تصویر لگائے جانے سے اٹھا تنازعہ بڑھتاجارہاہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:13:32
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے خواتین و طالبات کیلئے نئی دہلی میں ’’تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ کانفرنس 2017 ‘‘ کازبردست کامیاب انعقاد آج ایوان ، غالب ، غالب انسٹی ٹیوٹ ،میں2 بجے دن عمل میں آیا۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 11:07:08
وزیراعظم نریندر مودی نے گوا میں ایک انتخابی ریلی کے دوران موجودہ حکومت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے تمام شعبوں میں ترقی کی بہترین مثال پیش کی ہے ۔
View more
Sat, 28 Jan 2017 11:58:39
جمعہ کو خراب موسم کے باوجود دیہاتیوں کے درمیان پہنچے کابینہ وزیر گایتری پرساد پرجاپتی نے بی جے پی پر جم کر نشانہ سادھا۔وزیر نے کہا کہ انتخابات آتے ہی بی جے پی کے لوگ آپ کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کرکے ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
View more
Sat, 28 Jan 2017 11:49:25
آج حبیب ملت اکبرالدین اویسی ممبئی تشریف لارہے ہیں ۔ان کے پروگرام میں جہاں صدر دفتر میں پارٹی ذمہ داروں سے ملاقات اور مختلف سیاسی امورپرتبادلہ خیال طے ہے وہیں اکبرالدین اویسی28 ؍جنوری کی شام کو گوونڈی میں عوامی اجلاس میں خطاب فرمائیں گے
View more
Sat, 28 Jan 2017 11:42:10
شمالی گجرات میں ایک سادھوی کو گزشتہ سال نومبر کے مہینے میں خریدے گئے سونے کے بسکٹوں کے 5کروڑ روپے کا بل نہیں ادا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔سادھوی جے شری گری کے نام سے جانی جانے والی اس خاتون آج کو گرفتار کیا گیا اور سادھوی ایک ٹرسٹ کی سربراہ ہیں، جو بناس کانٹھا میں ایک مندر کو چلاتا ہے۔
View more
Sat, 28 Jan 2017 11:39:54
پوربندر میں واقع نیشنل فیشرورکرس فورم (این ایف ایف )کے ایک افسر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سمندری سیکورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے )نے جمعرات کو بحیرہ عرب میں گجرات ساحل کے پاس سے 36ہندوستانی ماہی گیروں کوگرفتارکرلیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy