Wed, 30 Apr 2025 12:39:58
احمد آباد میں منگل، 29 اپریل کو احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے تجاوزات کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی انجام دی۔ اس مہم کے دوران چندو لا جھیل کے اطراف موجود غیر قانونی تعمیرات کو بلڈوزرز کی مدد سے منہدم کیا گیا۔
View more
Wed, 30 Apr 2025 12:05:15
پہلگام، کشمیر میں حالیہ دہشت گردانہ حملے، جس میں 26 افراد جان کی بازی ہار گئے، کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے، ان پر حملے کرنے اور مذہبی طور پر ہراساں کیے جانے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
View more
Wed, 30 Apr 2025 11:11:08
جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گرد حملے کے متاثرین سے یکجہتی کے طور پر تین دن کے تعزیتی وقفے کے بعد، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنی "وقف بچاو" مہم کو ایک نئے انداز میں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 29 Apr 2025 18:41:45
دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں موسم کا مزاج بدلنے والا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو آسمان میں جزوی طور سے بادل چھائے رہنے کے آثار ہیں۔ وہیں شام سے بدھ تک گرج کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ اس سے درجہ حرارت میں گراوٹ آئے گی اور لوگوں کو گرمی سے راحت ملے گی۔
View more
Tue, 29 Apr 2025 13:39:28
پہلگام حملے کی تفتیش میں پیش رفت کرتے ہوئے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے وادی کشمیر میں سرگرم ۱۴ مشتبہ دہشت گردوں کی نشاندہی کی ہے، جن پر شبہ ہے کہ وہ یا تو اس حملے میں براہ راست شریک تھے یا حملہ آوروں کو سہولت فراہم کرنے میں ملوث رہے ہیں۔ ان میں سے ۸ افراد کا تعلق لشکر طیبہ سے، ۳ کا جیش محمد سے اور باقی ۳ کا حزب المجاہدین سے بتایا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 29 Apr 2025 13:31:56
جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر پاکستان کے خلاف سخت کارروائی کی مخالفت کرنے والے بعض کانگریسی لیڈران کے بیانات پر بی جے پی نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں قومی سلامتی کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ بی جے پی نے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان لیڈروں کے خلاف سخت اقدام کریں جو دشمن کے بیانیے کو مضبوط کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 28 Apr 2025 13:07:29
ہندوستان جیسے جمہوری و کثیرالمذاہب ملک میں ہر مذہب، رسم اور روایت کو آئینی تحفظ حاصل ہے۔ مذہبی آزادی، اظہارِ رائے، اور لباس کا حق ہر شہری کو مساوی طور پر حاصل ہے۔ مگر جب یہی اصول اکثریتی و اقلیتی شناخت کے پیمانے پر پرکھے جائیں، تو نہ صرف آئین کی روح مجروح ہوتی ہے، بلکہ سماجی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔
View more
Mon, 28 Apr 2025 12:50:09
مرکزی وزارت داخلہ کی ہدایات پر اتوار کے روز پہلگام حملے کی تحقیقات کی ذمہ داری قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے باقاعدہ طور پر اپنے ہاتھ میں لے لی۔ اس کے بعد سے ایجنسی نے مجرموں کی تلاش میں چھاپہ مار کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ پہلگام اور وادی کے دیگر علاقوں میں انتہائی سخت تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے، جگہ جگہ چھاپے مارے جا رہے ہیں، گرفتاریاں کی جا رہی ہیں اور تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
View more
Mon, 28 Apr 2025 12:41:36
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی زیر سرپرستی وقف ترمیمی قانون کے خلاف اتوار کو یہاں ایک بڑے احتجاجی اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ اجلاس سے قبل علمائے کرام اور دانشوروں کا ایک خصوصی مشاورتی اجلاس بھی منعقد ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy