Mon, 27 Sep 2021 12:19:24
مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کر رہی کسان یونینوں کی ’بھارت بند مہم‘ صبح 6:00 بجے شروع ہوگئی ہے، جس کے سبب کئی جگہوں پر ٹریفک رکاوٹوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ کسان تنظیموں کی جانب سے بھارت بند کے پیش نظر اترپردیش سے دہلی کے غازی پور بارڈر کی جانب سے داخل ہونے والے ٹریفک کو روکا گیا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں، لال قلعہ کے اطراف چوکسی بڑھا دی گئی ہے اور اس کی طرف جانے والے وال
View more
Mon, 27 Sep 2021 12:01:59
رائل چینلجرس بنگلورو نے پلے آف میں پہنچنے کی جانب اپنا قدم بڑھا دیا ہے ۔ ٹیم نے ممبئی انڈینس کو آئی پی ایل 2021 کے ایک میچ میں 54 رنوں سے شکست دی ۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:56:16
آندھرا پردیش کے ضلع سری کاکولم سے تعلق رکھنے والے دو ماہی گیروں کی اتوار کی شام خلیج بنگال میں اٹھے طوفان گلاب کی زد میں آنے سے موت ہوگئی جبکہ ایک ابھی تک لاپتہ ہے ۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:37:07
سابق ریاستی وزیر اروند لمباولی نے کیسر کا شکار بچوں کی زندگی میں خوشیاں لانے میں رینبو چلڈرن اسپتال کی کوشش قابل تعریف ہے۔ رینبو چلڈرن اسپتال کی جانب سے کینسر کے تعلق سے بیداری کے لئے منعقد سائیکل ریلی کو سبز جھنڈی دکھاتے ہوئے لمباولی نے اس خیال کا اظہار کیا اور کہا کہ کینسر کا شکار بچوں کے علاج کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے سے غریب خاندانوں میں امید کی کرن جاگے گی۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:33:54
بنگلور وڈیولپمنٹ اتھارٹی(بی ڈی اے) کی تقریباً80کروڑ ما لیت کی جائیداد پر سے غیر قانونی قبضہ ہٹانے کی کارروائی کی با رسوخ افراد کے دباؤ سے اچانک روک دی گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:30:25
بنگلورو کے پو لیس کمشنر کمل پنت نے کہا کہ سڑکوں پر بے تر تیب موٹر گاڑیوں کو ٹہرایا نہیں جا سکتا،اگر کسی نے قوانین کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے عوام کو تکلیف پہنچا تے ہوئے پارکنگ کی تو ایسی موٹر گاڑیوں کو ٹوئنگ کر تے ہو ئے جرمانہ وصول کیا جا ئے گا۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:27:40
پچھلے سات ماہ کے دوران ریاست میں 4ہزا ر ڈاکٹروں کا تقرر عمل میں لایاگیاہے،اس سے ہر ایک پرائمری ہیلتھ سنٹر میں بھی ڈاکٹر س کام انجام دے رہے ہیں۔یہ بات ریاستی وزیر برائے صحت وخاندانی بہبود ڈاکٹر کے سدھاکر نے کہی۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:22:23
عوام کی صحت کے بارے میں ہر ممکن اقدامات کرنے حکومت تیارہے۔ریاست بھرمیں بہتر طبی خدمات فراہم کرنے زیادہ سے زیادہ تعداد میں پرائمری ہیلتھ سنٹرس تعمیری کرنے کیلئے اولین ترجیح دی جارہی ہے۔یہ بات وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے کہی۔
View more
Mon, 27 Sep 2021 11:15:44
ملک میں بدقسمتی سے وہ شدت پسند طبقہ برسراقتدار آگیا ہے جو اس ملک کے آئین میں گھس کر اس کو کھوکلا کرنے میں لگا ہوا ہے۔ جب تک سنجیدگی اور شدت کے ساتھ ان طاقتو ں کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے متحدہ کوشش نہیں ہو گی اس وقت تک اس ملک کے آئین کوکمزور کرنے کا عمل جاری رہے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy