Wed, 22 Jan 2020 10:41:21
منگلورو ایئر پورٹ پر مشکوک بم دستیاب ہونے کے بعدایک طرف بم اسکواڈ نے اسے ناکارہ بنادیا تھا تو دوسری طرف سی سی ٹی وی کیمرے میں قید تصویر کی بنیاد پر ملزم کی تلاش تیز کردی گئی تھی۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:32:23
مرکزی حکومت کے خلاف آج قومی سطح پر بھارت بند کی کال دی گئی تھی۔ ملک مخالف اور عوام مخالف اقتصادی پالیسیوں،شہریت ترمیمی قانون ،این آرسی کے خلاف بائیں بازوحمایتی 10 مرکزی ورکرز تنظیموں نے ملک گیر ہڑتال کی کال دی تھی۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:23:06
کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج بھوپال میں سیوادل کے تربیتی کیمپ کانفرنس میں شامل ہوکرلمبا وقت گزارا- دگ وجے نے لائن میں لگ کر کھانا کھایا اور جی بھر کر آر ایس ایس پربھڑاس نکالی - انہوں نے کہا کہ آج کی ساری جنگ نظریہ پرمبنی ہے-
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:13:13
اکتیس سالہ سُنبل صدیقی دو برس کی تھیں جب ان کے والدین کراچی سے امریکا منتقل ہو گئے تھے۔ ان کے والدین کو کیمبرج میں اپنی رہائش کے لیے ایسا علاقہ ڈھونڈنا تھا جو زیادہ مہنگا نہ ہو۔ ان کی قسمت اچھی تھی کہ انہوں نے ہاؤسنگ لاٹری جیتی اور کیمبرج کے شمالی علاقے میں سکون پذیر ہوئے۔ بعدازاں یہ خاندان مشرقی کیمبرج منتقل ہوگیا۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:06:59
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے کرشنا نگر علاقے میں معمولی بات پر ہوئی کہا سنی کے بعد کچھ افراد نے وکیل ششر ترپاٹھی کا قتل کردیا۔
View more
Sun, 29 Dec 2019 10:45:16
حکومت کرناٹک اس بات پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے کہ جس طرح اتر پردیش میں شہریت قانون کے خلاف جاری احتجاجات کے دوران عوامی املاک کو پہنچے والے نقصان کی وصولی احتجاجیوں کو کرنے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہے
View more
Sun, 29 Dec 2019 10:39:50
بہار کے ویشالی ضلع میں شہر تھانہ علاقہ کے نیشنل سنیما ہال کے قریب مجرموں نے سنیچر کی صبح کانگریس کے ایک لیڈر کوگولی مار کر قتل کر دیا۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 19:56:55
آج یکم جمادی الاولیٰ 1441ھ مطابق 28 دسمبر 2019ء بروز سنیچر جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے اولین صدر جناب محسن صاحب شہ بندری (امریکن محسن) کی جامعہ آمد پر ایک مختصر نشست کا انعقاد کیا گیا۔
نشست کا آغاز مولوی انس ابوحسینا کی تلاوت سے ہوا۔
View more
Sat, 28 Dec 2019 10:50:13
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹرآف سٹی زن(این آر سی) پر زبردست مظاہرے اور پرتشدد احتجاج کے بعد مودی حکومت نے نیشنل پاپولیشن رجسٹر(این پی آر) کا شوشہ چھوڑ کر ہندوستانیوں کو ایک الگ ہیجان میں مبتلا کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy