Sun, 11 Sep 2016 20:45:34
)راجدھانی اور شتابدی جیسی اہم ٹرینوں میں سرج پرائزنگ شروع کرنے کے بعد ’ہمسفر‘ٹرینوں کو اگلے ماہ پٹریوں پر اتارنے کی تیاری ہو رہی ہے لیکن ان کا کرایہ عام میل یا ایکسپریس ٹرینوں سے تقریبا 20فیصد زیادہ ہوگا۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:41:44
جموں و کشمیر کے کشمیریت کا احساس سے ایک بار پھر ترقی کی راہ پر آگے بڑھنے کے عزم کو دہراتے ہوئے اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ پاکستان دنیا میں انسانی حقوق کا سب سے بڑا گناہگار ہے اور جموں و کشمیر میں اس کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:35:09
راجستھان ایڈمنسٹریٹو سروس کی سینئر افسر اور ریاست کے چیف سکریٹری اوم پرکاش مینا کی بیوی نے ان پر اپنی بیٹی کا 13سال کی عمر میں جنسی استحصال کا الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم کے دفتر کو خط لکھا ہے اور وزیر اعظم سے ملاقات کرکے انہیں معاملے سے آگاہ کرنے کے لیے وقت دینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:33:07
پریمیم ہوم اور کچن پروڈکٹ کے برانڈ مارفی رچرڈز نے انسٹنٹ واٹر ہیٹر کی سیریز کنوینٹ مارکیٹ میں لانچ کیا ہے اور اپنے 6 لیٹر کی صلاحیت والے پریمیم اسٹوریج واٹر ہیٹر کی سیریز سالووش پیش کیا۔ کوینٹ جس کا پرتگالی میں مطلب ہوتا ہے گرم
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:27:24
اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے حکومت سنت کبیر کی یادگار بنانے پر غور کر رہی ہے تاکہ یہ اس کے ذریعہ اس عظیم شاعر کے شاگردوں کواپنی جانب متوجہ کیا جا سکے۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:13:21
تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا کہ ریلوے، مواصلات، ماحولیات و جنگلات، خزانہ اور وزارت دفاع سے سب سے زیادہ عرضی دائر کرنے والی وزارتیں ہیں۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 19:54:50
سپریم کورٹ کی ہدایت پر کاویری نگرانی کمیٹی تمل ناڈو اور دیگر ریاستوں کو چھوڑے جانے والے پانی کی مقدار طے کرنے کے دوران کاویری پانی تنازعہ ٹربیونل(سی ڈبلیوڈی ڈی )کی آخری ہدایت پر سختی سے عمل کرے گی.
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy