Mon, 05 Sep 2016 17:20:49
وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی90رنوں کی شاندار اننگ کی بدولت پاکستان نے کل یہاں پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں چار وکٹوں سے جیت درج کرکے انگلینڈ کا اپنی سرزمین پر پہلی بار ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دیا
View more
Mon, 05 Sep 2016 17:07:52
شام میں سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم اڑتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکے حکومتی فورسز کے زیرِانتظام علاقوں طارطس اورحمص کے علاوہ کرد باغیوں کے زیر قبضہ شہر حسکہ میں پیر کے روز کیے گئے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 20:46:26
وزیر اعظم نریندرمودی نے آج یہاں جی 20سربراہی کانفرنس میں حصہ لے رہے امریکہ کے صدر اور دنیا کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی ۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 20:37:01
کناٹ پلیس کے ایک مارکیٹ یونین کی جانب سے کار پارکنگ کے قوانین کے احکامات جاری کرنے کی اپیل کئے جانے پر دہلی ہائی کورٹ نے اس مارکیٹ یونین سے کہا کہ آپ ہمیں ٹریفک پولیس بنا رہے ہیں۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 20:31:14
مرکزی پولیس اور نیم فوجی فورسز نے آخر کار نوآبادیاتی دور کی ایک وراثت چھوڑتے ہوئے اپنی وردیوں سے سیم براؤن بیلٹ ہٹا دی ہے۔سیم براؤن بیلٹ چمڑے کی ایک بیلٹ ہے جس میں پٹے لگے ہوتے ہیں
View more
Sun, 04 Sep 2016 20:16:48
دہلی میں چکن گنیا کے بڑھتے معاملات کے درمیان رام منوہر لوہیا اسپتا ل کا یونانی میڈیسن شعبہ اس بیماری سے متاثرہ مریضوں کو ایک خصوصی کٹ دے رہا ہے جس کا 90دن کا کورس کرنے سے جوڑوں میں ہونے والا درد پوری طرح ختم ہوجائے گا۔چکن گنیا مچھر کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ہے
View more
Sun, 04 Sep 2016 20:13:33
پنامہ دستاویزات معاملے میں اپنی تحقیقات کے دائرہ کو وسیع کرتے ہوئے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے مختلف ٹیکس معلومات تبادلہ معاہدوں کو لاگو کیا ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 20:09:52
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آنے جانے والے مسافروں اور مال نقل و حمل کے قوانین میں اصلاحات کے لیے کئے گئے معاہدے کے مطابق بنگلہ دیش کی پہلی گاڑی کل یہاں پہنچ جائے گی۔جغرافیائی پوزیشن سسٹم
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy