Thu, 08 Sep 2016 21:11:13
ولس اہلکار پر بڑھتے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین ممبئی کے صدر شاکر پٹنی نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے دل سے قانون و انتظامیہ کا خوف کسقدر نکل چکا ہے اسے موجودہ وقت میں بڑھتے ہوئے حملوں کے تناظر میں سمجھا جاسکتا ہے۔جیسا کہ ابھی کلیان میں
View more
Thu, 08 Sep 2016 21:03:54
ہریانہ حکومت کے ذریعہ ریاست کے مسلم اکثریت کے پس ماندہ ضلع میوات میں بیف بریانی کے سلسلے میں جاری حکم نامے پر جماعت اسلامی ہندنے شدید تنقید کرتے ہوئے اس کو غریبوں کے معمولی ذریعہ آمدنی کے لیے مشکلات پیدا کرکے انھیں مزید معاشی تنگ حالی میں مبتلا کرنے والا اور اقلیت کش قرار دیا ہے ۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 21:00:55
)پنجاب کے وزیر اعلی پرکاش سنگھ بادل نے عام آدمی پارٹی(آپ)کے ممبران اسمبلی اور پارٹی کارکنوں کے اسکینڈل میں گھرنے کے بعد آج پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال پر سیاست کونچلی سطح تک لے جانے کا الزام لگایا۔بادل نے کہا کہ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کے دوران پہلی بار کسی سیاسی پارٹی کے رہنماؤں کی ایسی سطحی اور غیر جمہوری حرکتیں دیکھی ہیں۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 20:46:13
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کیرالہ میں ہوئے سیاسی تشدد کے حالیہ واقعات کے بارے مرکز کے خدشات سے صوبے کے وزیر اعلی پنارائی وجین کو آگاہ کرایا اور ان سے اس بابت قدم اٹھانے کو کہا۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 20:42:58
بی جے پی، اس کی اتحادی اکالی دل اور کانگریس کے کارکنوں نے آپ لیڈروں کی مبینہ غیراخلاقی حرکت کے خلاف آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ساتھ ریلوے اسٹیشنوں پر دھکا مکی کی۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 20:39:38
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے زولوجی شعبہ کے سربراہ پروفیسر اقبال پرویز کو طلبأ یونین کے انتخابات منعقد کرانے کے لئے چیف الیکشن آفیسر مقرر کیا ہے
View more
Thu, 08 Sep 2016 20:36:34
جموں کشمیر کے ایک سول سوسائٹی گروپ نے صدر پرنب مکھرجی کو خط لکھ کر علیحدگی پسندوں سمیت سبھی فریقوں کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے اور مذاکرات شروع کرنے سے پہلے اعتماد سازی کے طور پر افسپا جیسے قوانین کو ہٹانے اور پیلیٹ گن کے استعمال پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 19:28:41
دہلی ہائی کورٹ نے اروند کیجریوال کی قیادت والی آپ حکومت کی جانب سے اپنے 21ممبران اسمبلی کو پارلیمانی سکریٹری کے طور پر مقرر کرنے کے حکم کو مسترد کر دیا ہے۔چیف جسٹس جی روہنی اور جسٹس سنگیتا ڈھینگرا سہگل نے یہ فیصلہ اس وقت جاری کیا جب دہلی حکومت کا موقف رکھنے والے وکیل نے یہ قبول کر لیاکہ 13
View more