Thu, 15 Sep 2016 20:02:09
سماج وادی پارٹی کے پارٹی قومی جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے سماج وادی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن امر سنگھ کا نام لیے بغیر ان پر مفادپرست ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ سماج وادی پارٹی سے ذرہ برابر بھی لگاؤ نہ رکھنے والے کچھ لوگ پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کی نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں.
View more
Thu, 15 Sep 2016 19:35:09
قومی دارالحکومت دہلی کے چکن گنیا کے قہر کے سائے میں رہنے کے درمیان دہلی کے وزیر صحت نے آج کہا کہ ڈینگو کے برعکس چکن گنیا اپنے آپ موت کی وجہ نہیں بن سکتی۔جین نے کہا کہ مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا اس سلسلے میں ان کی رائے کی حمایت کرتے ہیں، ویسے انہوں نے کہا کہ وہ بڑھتی ہوئی اموات کی وجہ کا پتہ لگانے کے قابل نہیں ہیں۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 19:14:53
ٹمکور ضلع میں منریگااسکیم کے لیے تعینات ملازم ایک تکنیکی کوآرڈی نیٹر کے بڑھا چڑھا کر بنائے گئے بل کی منظوری دینے سے انکار کرنے ٹھیکیداروں نے اس پر مبینہ طور پر درانتی سے حملہ کردیا ۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 19:09:04
اترپردیش کے بلند شہر میں ایک 25سالہ شخص نے اپنے تین بچوں کو زہر دینے کے بعد خودکشی کر لی۔زہر دینے کی وجہ سے اس شخص کے چار سالہ بیٹے کی موت ہو گئی جبکہ اس کی دو بیٹیاں زندگی اور موت سے لڑ رہی ہیں۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 19:05:31
اس سال اگست کے مہینے میں ای ٹورسٹ ویزا پر ہندوستان میں آنے والے سیاحوں کی تعداد 66000سے زیادہ رہی۔گزشتہ سال کے اگست مہینے کے مقابلے میں سیاحوں کی تعداد میں تقریبا 197فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 19:02:06
مرکز نے ایک ماہ کے اندر مختلف سرکاری محکموں کے خلاف درج کرائی گئی 93ہزار عوامی شکایات کا تصفیہ کیا ہے۔پرسنل ، عوامی شکایت اور پنشن کے محکمہ کے وزیرمملکت جتیندر سنگھ نے آج بتایا کہ صرف اگست میں 100903شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 93379شکایات کا تصفیہ کر دیا گیا۔اس طرح ایک ماہ میں کل حاصل شدہ شکایات کا 93فیصد سے نمٹا کیا گیا۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 18:56:45
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کی قیادت میں مختلف جماعتوں کے ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد 17؍ستمبر سے 6 روزہ نیوزی لینڈ کے دورے پر جا رہا ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:59:54
ڈی ایم کے سربراہ ایم کروناندھی نے آج خبردار کیا کہ چنئی یا اس کے ارد گرد کے اضلاع گزشتہ سال دسمبر میں آئی سیلاب جیسی دوسری آفت نہیں سنبھال سکتے تو انا ڈی ایم کے حکومت کو ایسی صورت حال سے بچنے کے لئے بلا تاخیر روک تھام کے اقدامات کرنے چاہئے ۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:53:23
سورت میں بی جے پی کے پروگرام میں توڑ پھوڑ کو لے کر گجرات کی سابق وزیر اعلی آنندی بین پٹیل کو وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے دہلی طلب کئے جانے کی خبروں کے درمیان پارٹی کی ریاستی اکائی نے کہا ہے کہ انہیں اس کے بارے میں معلومات نہیں ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy