Fri, 09 Sep 2016 18:38:05
میگھالیہ اسمبلی نے آج گڈس اینڈسروس ٹیکس (جی ایس ٹی ) آئینی ترمیمی بل کی منظوری کرلیا ۔وزیر قانون روشن وارجری نے بل کی منظوری کے لیے حکومت کی تجویز پیش کی تھی ۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 18:35:18
کانگریس کے سات ارکان کے ترنمول کانگریس میں شامل ہو جانے سے مرشدآباد ضلع پریشد سے بھی اس کا کنٹرول ختم ہو گیا، جسے پارٹی کے لیے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر اور وزیر ٹرانسپورٹ سویندو ادھیکاری نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایاکہ 70رکنی مرشدآباد ضلع پریشد میں فی الحال 69رکن ہیں، جن میں سے 10رکن ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں.
View more
Thu, 08 Sep 2016 21:11:13
ولس اہلکار پر بڑھتے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین ممبئی کے صدر شاکر پٹنی نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے دل سے قانون و انتظامیہ کا خوف کسقدر نکل چکا ہے اسے موجودہ وقت میں بڑھتے ہوئے حملوں کے تناظر میں سمجھا جاسکتا ہے۔جیسا کہ ابھی کلیان میں
View more
Thu, 08 Sep 2016 21:03:54
ہریانہ حکومت کے ذریعہ ریاست کے مسلم اکثریت کے پس ماندہ ضلع میوات میں بیف بریانی کے سلسلے میں جاری حکم نامے پر جماعت اسلامی ہندنے شدید تنقید کرتے ہوئے اس کو غریبوں کے معمولی ذریعہ آمدنی کے لیے مشکلات پیدا کرکے انھیں مزید معاشی تنگ حالی میں مبتلا کرنے والا اور اقلیت کش قرار دیا ہے ۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 21:00:55
)پنجاب کے وزیر اعلی پرکاش سنگھ بادل نے عام آدمی پارٹی(آپ)کے ممبران اسمبلی اور پارٹی کارکنوں کے اسکینڈل میں گھرنے کے بعد آج پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال پر سیاست کونچلی سطح تک لے جانے کا الزام لگایا۔بادل نے کہا کہ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کے دوران پہلی بار کسی سیاسی پارٹی کے رہنماؤں کی ایسی سطحی اور غیر جمہوری حرکتیں دیکھی ہیں۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 20:46:13
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کیرالہ میں ہوئے سیاسی تشدد کے حالیہ واقعات کے بارے مرکز کے خدشات سے صوبے کے وزیر اعلی پنارائی وجین کو آگاہ کرایا اور ان سے اس بابت قدم اٹھانے کو کہا۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 20:42:58
بی جے پی، اس کی اتحادی اکالی دل اور کانگریس کے کارکنوں نے آپ لیڈروں کی مبینہ غیراخلاقی حرکت کے خلاف آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ساتھ ریلوے اسٹیشنوں پر دھکا مکی کی۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 20:39:38
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے زولوجی شعبہ کے سربراہ پروفیسر اقبال پرویز کو طلبأ یونین کے انتخابات منعقد کرانے کے لئے چیف الیکشن آفیسر مقرر کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy