Sun, 04 Sep 2016 19:50:25
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے مدر ٹریسا کو سنت کی ڈگری دئے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ ڈگری غریبوں، کمزورو ں اور محروموں کی خدمت کے لیے دی گئی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 19:41:25
ہندوستان نے پاک مقبوضہ کشمیر سے ہوکر گزرنے والے چین -پاکستان اقتصادی کوریڈور(سی پی ای سی )اورخطے سے پیدا ہونے والی دہشت گردی پر آج چین کے سامنے اپنی تشویش کا اظہار کیا ۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 19:36:42
آپ حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ عمارت کوڈ 2005کے تحت زلزلہ ممکنہ زون 4 کے مطابق عمارتوں کی تعمیر کو لے کر تینوں میونسپل کارپوریشنوں کی جانب سے کوئی ایکشن پلان ابھی تک حاصل نہیں ہوا ہے
View more
Sun, 04 Sep 2016 19:29:58
جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی جانب سے علیحدگی پسندوں کو کل جماعتی وفد کے ساتھ ملاقات کرنے کے لیے مدعو کئے جانے کے بعد سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ محبوبہ اگر بات چیت کو لے کر سنجیدہ ہیں تو انہیں پہلے حریت رہنماؤں کو رہا کرنا چاہیے ۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 19:25:50
شیوسینا نے آج الزام لگایا کہ گوا اور پڈوچیری میں گاڑی رجسٹریشن کے عمل میں بے ضابطگیاں ہو رہی ہیں ۔پڈوچیری میں گاڑی رجسٹریشن فیس انتہائی کم ہے
View more
Sun, 04 Sep 2016 19:22:50
وزیر اعظم نریدر مودی نے عالمی مذاکرات میں برکس کو ایک موثر آواز قرار دیا ہے۔انہوں نے آج کہا کہ یہ برکس (برازیل، روس، ہندوستان ، چین، جنوبی افریقہ ) گروپ کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ عالمی ایجنڈا تشکیل دے، جس سے ترقی پذیر ممالک کو اپنے اہداف کو حاصل کرنے میں مدد مل سکے
View more
Sun, 04 Sep 2016 19:17:39
حیدرآباد کے بعد مہاراشٹر اور بہار کے سیاسی دنگل میں اتر چکی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم )اب دہلی میں انتخابی میدان میں اترنے کی تیاری میں لگی ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:57:48
ہندوستان اے نے اپنے کھلاڑیوں کی آل راؤنڈرکارکردگی کی بدولت فائنل میں آج یہاں آسٹریلیا اے کو 57رنز سے شکست دے کر چہاررخی ون ڈے سیریز جیت لی۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اترے ہندوستان نے 50اوور میں چار وکٹ پر 266رنز بنائے
View more
Sun, 04 Sep 2016 18:53:57
ہندوستان کی ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا نے اپنے اپنے جوڑی داروں کے ساتھ امریکی اوپن میں اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی لیکن لینڈر پیس کی مہم ختم ہو گئی جب ان کو اور مارٹینا ہگس کو مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy