Sun, 11 Sep 2016 18:16:11
نشیات مصنوعات کے اسمگلروں کی تلاش کرنے نامسی ضلع میں سلاٹو مری گاؤں گئی پولیس کی ایک ٹیم پر ہجوم نے حملہ کر دیا جس میں دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایم کے دیوری نے کہا کہ اس ہجوم نے کل دبش کے دوران چاقو-
View more
Sun, 11 Sep 2016 18:08:09
)کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج بی ایس پی کے ’ہاتھی‘کو پیسے کھانے والا اور ایس پی کی ’سائیکل‘کو پھنسی اور پنکچر بتاتے ہوئے قسمت بدلنے کے لیے عوام سے ’ہاتھ‘کا ساتھ دینے کی اپیل کی ۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 20:00:38
راشٹریہ جنتادل(آر جے ڈی) کے سینئر رہنما وسابق ممبر پارلیمنٹ محمدشہاب الدین کی جیل سے رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے سیمانچل ڈیولپمنٹ فرنٹ بہار کے چیئرمین اور مشہور عالم دین مفتی محفوظ الرحمن عثمانی نے عدالت کے اس فیصلے کودیر آید درست آید سے تعبیر کرتے ہوئے اسے حق کی جیت قراردیا۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 19:55:01
وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ علیحدگی پسندوں کو کل جماعتی وفد سے دوراندھیرے میں پھنسنے کے بجائے کشمیر مسئلے کے حل کے لئے نفاذ قابل روڈ میپ پیش کرنا چاہئے تھا۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 19:26:53
مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے کشمیر وادی میں علیحدگی پسند رہنماؤں کی سیکورٹی سخت کئے جانے کو صحیح قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ انہیں پاکستان سے خطرہ ہے جو ان پر حملہ کر سکتے ہیں
View more
Sat, 10 Sep 2016 19:24:44
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ڈرامہ کلب کے قیام کے51سال پورے ہونے پر پانچ دن سے چل رہا ناٹک فیسٹیول’’ کیمپس وائڈ‘‘ آج اختتام پذیر ہوا۔اس پانچ روزہ پروگرام میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مختلف اسٹیجوں پر ناٹک اور دیگر پروگرام پیش کئے گئے۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 19:18:36
صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ 21ویں صدی انتہائی ’’سخت چیلنجز‘‘کا سامنا کر رہی ہے۔انہوں نے قابل اورذمہ دار مسلح افواج سے استحکام اور امن کویقینی بنانے کی اپیل کی ۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 19:13:59
راشٹریہ جنتا دل کے دبنگ لیڈرمحمد شہاب الدین آج شاہی انداز میں اپنے حامیوں اور آر جے ڈی کے کارکنوں کے پختہ استقبال کے درمیان 11سال بعد جیل سے باہر آئے۔انہوں نے پارٹی صدر لالو پرساد کی تعریف کی لیکن صاف کیا کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار اور ان کے درمیان کبھی اچھے تعلقات نہیں رہے ہیں۔
View more
Sat, 10 Sep 2016 19:12:18
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے شاردا اسکینڈل کے سلسلے میں تقریبا دو سال پہلے گرفتار ترنمول کانگریس کے سینئرلیڈرمدن مترا کی رہائی پر آج تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ممتا آج صبح ہی ویٹیکن اور جرمنی کی آٹھ روزہ دورے سے واپس آئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy