Sat, 01 Oct 2016 16:40:06
جرمنی کے ہفت روزہ جریدے Der Spiegelنے جمعے کے روز جاری اشاعت میں بتایا ہے کہ جرمن وزیر اقتصادیات زیگمار گابریل اپنے تہران کے آئندہ دورے میں شام میں جاری جنگ میں ایران کے کردار کے حوالے سے تشویش کے اظہار کا ارادہ رکھتے ہیں۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 16:37:50
یمنی فوج اور اس کی حامی مزاحمتی ملیشیا نے مآرب گورنری میں اسلحہ سے لدا ایک ٹرک پکڑا ہے جسے مبینہ طور پر حوثی باغیوں کے لیے بھیجا گیا تھا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 16:36:27
امریکی صدر باراک اوباما نے وہائٹ ہاؤس میں ریوڈی جنیرو اولمپکس میں شان دار کارکردگی دکھانے والے امریکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ اوباما نے امریکی اولمپک دستے کو سلامی پیش کرنے کے لیے ایک خصوصی انداز اپنانے کی کوشش کی۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 16:34:16
ایران کی جوہری توانائی ایجنسی کے چیئرمین اور سابق وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور مغرب کے درمیان مذاکرات تہران کیجوہری پروگرام پر سمجھوتے سے قبل بھی جاری رہے ہیں۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 15:53:43
تنازعات میں گھری بی سی سی آئی آج لوڈھا کمیٹی کی وسیع انتظامی اصلاحات کی سفارشات کو لاگو کرنے کی پہلی میعادسے چوک گئی کیونکہ اسے تکنیکی بنیاد پر اپنی خصوصی جنرل میٹنگ کو ملتوی کرنا پڑا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 15:11:04
ریو اولمپکس کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والے کے سری کانت کو جاپان اوپن میں کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے کا فائدہ ملا جس سے وہ پانچ مقام کی اچھال سے تازہ جاری بی ڈبلیوایف عالمی درجہ بندی میں نویں مقام پر پہنچ گئے
View more
Sat, 01 Oct 2016 14:51:49
قحط سالی کا شکار اس علاقہ میں پودے لگانے اور پارکوں کی ترقی کے ذریعہ بارش کا موقع فراہم کیا جاسکتا ہے اور اچھی بارش ہونے سے ہی اچھی فصلوں کی توقع کی کی جاسکتی ہے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 14:37:36
بھٹکل مسلم جماعت بحرین کا عیدملن پروگرام جمعرات 29 ستمبر کو انٹرکونٹی نینٹل ریجنسی میں شاندار عشائیہ کے ساتھ شروع ہوا جس میں بحرین کے اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے ہونہار بھٹکلی بچوں کو ایوارڈ سے نوازتے ہوئے اُن کی تہنیت کی گئی۔ پروگرام میں بچوں کے پروگرام کے ساتھ ساتھ، کوئیز پروگرام اور ریفل ڈراء حاضرین کے لئے نہایت جاذب رہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy