Sun, 09 Oct 2016 12:32:24
گزشتہ چند دنوں میں پورے جموں علاقے میں 33افراد ڈینگو پازیٹو پائے گئے ہیں۔یہ معلومات ایک ہیلتھ افسر نے آج دی ہے۔جموں ہیلتھ سروس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر گرجیت سنگھ نے میڈیا کو بتایاکہ جن 1 33مریضوں کی ڈینگو کے لیے جانچ کی گئی،
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:31:09
طلبا ء کو مبینہ طور پر قابل اعتراض چیزیں پڑھانے اور اسلام کے لیے اپنی جان نچھاور کرنے کی تعلیم دینے کے سلسلے میں کوچی کے ایک اسکول کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:27:14
عام آدمی پارٹی نے لیفٹیننٹ گورنر کی طرف سے وقف بورڈ کو سیل کئے جانے کو سرجیکل اسٹرائیک قرار دیاہے ۔عام آدمی پارٹی کے دہلی کنوینر دلیپ پانڈے نے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ پر الزام لگاتے ہوئے کہاکہ ایل جی نے دہلی حکومت کے خلاف جنگ سی چھیڑ رکھی ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:24:22
سر ی نگر میں ایک نابا لغ لڑکے کی موت کے بعد شہر میں پھر سے کر فیولگادیاگیا ہے۔شہر کے صفا کدل علاقے میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں وہ زخمی ہو گیا تھا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:21:43
اتر پردیش کے بدایوں صدر اسمبلی حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے معطل رکن اسمبلی عابد رضا اور ان کے نمائندے اظہر صدیقی کے خلاف اغوا اور رنگداری کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:18:50
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے متنازع بیان کو لے کر بی جے پی ہفتہ کو پورے اترپردیش میں دھرنادینے جا رہی ہے۔اس دوران ’’بھارتی سینا کااپمان،نہیں سہے گا ہندوستان‘‘، نعرے کے ساتھ بی جے پی راہل گاندھی کا پتلا بھی پھوکیں گے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:16:01
پڈوچیری کے وزیر اعلی وی نارائن سامی نے آج کہا کہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود کاویری مینجمنٹ بورڈ(سی ایم بی) کے قیام کو لے کر این ڈی اے حکومت کے رخ سے تمل ناڈو اور پڈوچیری میں ندی کے پانی کے بہاؤ کو روکنے کے اس کے ارادے کا پردہ فاش ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:12:45
تین دن پہلے کانپور ریلوے اسٹیشن کےآؤٹر سگنل پر تین ٹرینوں میں ایک گھنٹے کے اندر مسافروں کے ساتھ مسلح بدمعاشوں کی طرف سے مارپیٹ کر کے لوٹ مار کرنے کے معاملے میں جی آر پی حکام نے کانپور جی آر پی انچارج انسپکٹر اور دو سپاہیوں کو معطل کر دیا ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:10:13
پنجاب کے امرتسر میں ہفتہ کو اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک شخص نے چھیہرٹا علاقے میں ریلوے ٹریک پر ایک درجن بم دیکھے،بم ایک بوری میں رکھے گئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy