Sat, 01 Oct 2016 10:55:51
کاویری آبی تنازعہ کے سلسلے میں سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود حکومت کرناٹک کی طرف سے تملناڈو کو پانی فراہم نہ کرنے کے فیصلے کا وزیر اعلیٰ سدرامیا نے دفاع کیا، اور کہاکہ حکومت کا یہ فیصلہ توہین عدالت قطعاً نہیں ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 10:52:35
کاویری آبی تنازعہ پر کرناٹک کے حق میں سپریم کورٹ نے آج موت کا فرمان سناتے ہوئے دریائے کاویری کے پانی پر کرناٹک کے اختیارات کو مکمل طور پر ختم کرنے کی پہل کرتے ہوئے تین دن کے اندر کاویری نگرانی بورڈ قائم کرنے کی ہدایت دی، جسے مرکزی حکومت نے منظور کرلیا۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 01:48:24
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے افسران کی طرف سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ستمبر کے ایک مہینے میں ایئر پورٹ پر مسافروں سے جو غیر قانونی اشیاء ضبط کی گئی ہیں اس کی مالیت 52لاکھ روپے ہے۔
View more
Sat, 01 Oct 2016 01:41:43
ہر سال کی طرح امسال بھی کاروار آزادیوتھ کلب کی طرف سے یکم اکتوبر کو ورلڈ سینئر سٹی زن ڈے منایا جائے گا۔ یہ پروگرام کولور ایجوکیشن ٹرسٹ کے اشتراک سے منایا جارہا ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:47:23
جرمنی کے مغربی شہر بوخم کے ایک ہسپتال میں لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آ کر کم از کم دو افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:46:01
اقوام متحدہ کے افغان مشن کے ایک بیان کے مطابق جمعرات کی شام کیے گئے ایک امریکی ڈرون حملے میں کم از کم پندرہ عام شہری مارے گئے۔ اس حملے میں تیرہ افراد زخمی بھی ہوئے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:44:14
عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کی طرف سے فلسطین کے جغرافیائی اور تاریخی ثقافتی حقائق کی جعل سازی کا ایک خوفناک اسکینڈل سامنے آیا ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:40:27
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے سیاسی مشیر اور مرحوم فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کے دیرینہ ساتھی نمر حماد کل جمعرات کو لبنان میں انتقال کرگئے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 16:37:43
انتہائی معتبر اسرائیلی سیاستدان شمعون پیریز کی آخری رسومات آج ادا کر دی گئیں۔ انہیں یہودی مذہبی اور سرکاری رسومات کے تحت ماؤنٹ ہرزل پر واقع قومی قبرستان میں دفن کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy