Sun, 09 Oct 2016 15:15:10
روس کی جانب سے شام بالخصوص حلب میں فائر بندی سے متعلق فرانس اور اسپین کی قرارداد کو ویٹو کیے جانے کے بعد ، روس کی جانب سے شام میں فائر بندی کے معاہدے کو پھر سے زندہ کرنے کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد بھی ناکامی سے دوچار ہو گئی۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 15:10:48
روس کی پارلیمنٹ نے شام کے صدر بشارالاسد کے ساتھ حکومت کو ایک معاہدہ کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے تحت ماسکو شام میں اپنی فوج غیرمعینہ مدت تک تعینات رکھ سکے گا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 14:46:50
روس نے شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی فرانس کی قرارداد ویٹو کرتے ہوئے کشت وخون روکنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 13:02:53
آزادی سے پہلے کی روایت کے مطابق موسمیاتی دربار تبدیلی کے تحت جموں کشمیر حکومت کا سرکاری سیکریٹریٹ 27اکتوبر کو یہاں بند ہو جائے گا اور سات نومبر کو موسم سرما دارالحکومت جموں میں کھل جائے گا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:53:18
مرکزی سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کے وزیرمملکت رام داس اٹھاؤلے نے آج کہا کہ شیڈول کے مطابق پسماندہ قبائل(ہراساں روک تھام)قانون، 1989منسوخ تو نہیں کیا جا سکتا لیکن ان کی وزارت اس قانون میں ترمیم کے خلاف نہیں ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:48:59
پن بجلی علاقے کو فروغ دینے کے لیے حکومت ایک نئی پالیسی بنانے پر غور کر رہی ہے۔پن بجلی کے علاقے کے زیر التواء منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیے حکومت کا ارادہ ہوا اور شمسی توانائی جیسی قابل تجدید توانائی کے علاقوں کے منصوبوں کو ملنے والے منافع 25میگاواٹ سے زیادہ صلاحیت والے پن بجلی منصوبوں کو بھی فراہم کرنے کا ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:45:24
تمل ناڈو کانگریس کمیٹی(ٹی این سی سی )نے آج کہا کہ پارٹی نائب صدر راہل گاندھی کے چنئی کے اپو لو اسپتا ل میں زیر علاج وزیر اعلی جے للتا سے ملنے کے پیچھے کوئی سیاست نہیں ہے ۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 12:43:39
دلائی لامہ نے اس سال کے نوبل امن انعام کے لیے منتخب کئے گئے کولمبیا کے صدر جوآن مینوئل سنتوس کو یہ کہتے ہوئے مبارک باد دی ہے کہ یہ اپنے ملک میں امن قائم کرنے کے لیے ان کی انتھک کوشش کی عزت افزائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy