Tue, 04 Jul 2017 10:21:17
بلگام کی نپانی رورل پولیس نے انا بھاگیہ اسکیم کے تحت غریبوں میں تقسیم کیلئے مختص چاولوں کی اسمگلنگ کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 10:17:59
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت دریائے کاویری سے تملناڈو کو پانی فراہم کرنا ہر گز نہیں چاہتی، لیکن سپریم کورٹ کی ہدایت کی تعمیل میں وہ ایسا کرنے پر مجبور ہے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 10:14:55
ریاستی وزیر جنگلات بی رمناتھ رائے نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ انہوں نے سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر جناردھن پجاری کے متعلق توہین آمیز بیان دیاہے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 10:04:40
ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے کہاکہ نجی اسپتالوں پر گرفت کیلئے ریاستی حکومت نے جو مسودۂ قانون لیجسلیچر میں پیش کیاتھا ،اس کا بغور جائزہ لے کر حکومت کو رپورٹ پیش کرنے ایوان کی مشترکہ مشاورتی کمیٹی کی پہلی میٹنگ 6؍ جولائی کو طلب کی گئی ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 16:56:12
امریکہ کے کلیدی قانون سازوں کا ایک وفد، جس کی قیادت سینیٹر جان مکین کر رہے ہیں، اتوار کے روز پاکستان کا دورہ کیا جہاں اُنھوں نے چوٹی کے سرکاری اور فوجی اہل کاروں سے ملاقات کی،
View more
Mon, 03 Jul 2017 16:48:51
وزیرِاعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز پیر کی صبح پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی چھ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)کے سامنے پیش ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 16:24:42
خلیجی ریاست کویت کی درخواست پر قطر کا سفارتی بائیکاٹ کرنے والے ملکوں نے دوحہ کو دہشت گردی کی معاونت روکنے سے متعلق پیش کردہ مطالبات پر اپنا موقف واضح کرنے کے لیے مزید 48گھنٹے کی مہلت دی ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 16:07:42
مصر میں حکام نے معروف مذہبی اسکالر اورعرب اتحادکے ذریعہ دہشت گردوں کی فہرست میں شامل شخصیت یوسف القرضاوی کی بیٹی علا القرضاوی اور داماد حسام خلف کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 15:59:47
فرانس کے جنوب مشرق میں اتوار کی رات ایک مسجد کے باہر فائرنگ سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے جن میں ایک بچی بھی شامل ہے۔ سرکاری استغاثہ نے واقعے میں دہشت گردی کے پہلو کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy