Wed, 05 Jul 2017 14:49:31
کے سی روڈ پر واقعKotekar Agricultural Cooperative Bankمیں 23جون کو چاقو کی نوک پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کرنے والے دونوں ملزمین کو منگلورو پولیس کی سٹی کرائم برانچ(سی سی بی) نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 14:43:25
ایسالگتا ہے کہ جنوبی کینر اضلع میں چل رہی تشدد کی وارداتیں جلد رکنے والی نہیں ہیں۔ گزشتہ قریب ڈیڑھ ماہ سے کچھ تعلقہ جات میں نافذ امتناعی احکامات کے باوجود تشدد کی اکا دکا وارداتیں تھوڑے تھوڑے وقفے سے انجام دی جارہی ہیں۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 11:45:36
مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں فیس بُک پر ایک قابل اعتراض پوسٹ کے سبب فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا جس کے پیش نظر مرکز کو آج 300 نیم فوجی فورسیس روانہ کرنا پڑا۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 11:12:42
بنگلہ دیشی پولیس نے معروف شاعر، لکھاری اور حکومت کے ناقد فرہاد مظہر کو تلاش کر لیا ہے۔ گزشتہ روز ان کے اہل خانہ نے مظہر کی گم شدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 11:09:55
کیم نیویل نے اپنی گاڑی سے باہر دیکھا تو انھیں سرخ روشنی کی ایک جھلک دکھائی دی جو ہیل فائر پاس نامی مقام کی طرف سے آ رہی تھی۔یہ ان کی آگ بجھانے والے مقامی عملے کے ساتھ پہلی رات تھی جو انھوں نے رضاکارانہ طور پر گزاری۔ آسٹریلین فوٹوگرافر کافی پریشان تھے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 11:04:58
نائیجریا میں فعال شدت پسند گروہ بوکو حرام کے جنگ جووں نے ہمسایہ ملک نائجر میں کارروائی کرتے ہوئے 9افراد کو ہلاک کردیا جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 11:02:59
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ ہندوستانی فوج نے سکم سرحد کے چین کے حصے میں داخل ہوکر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 10:58:11
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more