Mon, 03 Jul 2017 11:17:05
ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کو اتوار کے روز رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں بدعنوانی کے الزام میں 16ماہ قید کی سزا دی گئی تھی۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 11:14:30
قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کی جانب سے مطالبات پر عمل درامد کرنے کے لیے دوحہ کو دی گئی 10 روز کی مہلت آج اتوار کے روز ختم ہو رہی ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 11:03:29
اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یمن میں ہیضہ کی وباء کے نتیجے میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 10:52:05
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی کا کہنا ہے کہ قطر ابھی تک سعودی عرب اور خطے کے ممالک کا امن خراب کرنے اور دہشت گردی کی سپورٹ پر مُصر ہے ، وہ دہشت گردی جس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
View more
Mon, 03 Jul 2017 09:48:02
بی جے پی حکومتوں والی ریاستوں میں مسلمانوں پر ہورہے مظالم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ یوپی ،مدھیہ پردیش اور جھارکھنڈ کے بعد ایک بار پھر اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں شرپسند عناصر نے غنڈہ گردی مچائی ہے ۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 21:58:53
منگلورو کے لال باغ اور اڈپی کے کلاک ٹاور سمیت بھٹکل میں ہندتو وادی تنظیموں نے مسلمانوں کو افطار کی دعوت دینے کے لئے پیجاور مٹھ کے وشواتیرتھ سوامی کے خلاف جو احتجاجی مظاہرہ کیا تھا اس کے جواب میں سوامی جی نے ان تنظیموں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سری رام سینا اور اس جیسی تنظیموں کو ہندودھرم اور اس کی مقدس تعلیمات کے بارے میں کچھ بھی معلومات نہیں ہے، جبکہ وہ لوگ ہندتوا کے پیروکار ہونے کا دعویٰ کی
View more
Sun, 02 Jul 2017 21:27:46
ہری دوار سے شملہ جارہی ایک بس میں سیٹ کے نیچے بیف رکھے ہونے کا فون کال موصول ہونےکے بعد ہریانہ پولیس نے جمنا نگر کے جگادھری میں بس کو روک لیا اور تلاشی لی۔ جس کے دوران ڈرائیور کی پچھلی سیٹ کے نیچے گوشت کے تین پاکٹ برآمد ہوئے، جانچ کے بعد پتہ چلا کہ یہ گائے کا گوشت نہیں بلکہ بکرے کا گوشت تھا۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 19:42:55
انڈین ریلوے جلد ہی ٹرین پر سفر کرنے والے مسافروں کو کم قیمت پر AC کی ٹکٹ دینے کیتیاری میں ہے. جس میں نئے اے سی کوچ کا کرایہ اب کے 3AC کوچ کے کرائے سے کم ہوگا۔ مجوزہ پوری اے سی ٹرین میں فرسٹ AC، سیکنڈ AC اور تھرڈ AC کے علاوہ 'ایکانومی تھری ٹائر اے سی کلاس' کے کوچس ہوں گے. اضافی طور پر اس ٹرین میں آٹومیٹک دروازے بھی ہوں گے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 19:06:53
ضلع اُترکنڑا کے کمٹہ تعلقہ کے گوکرن ۔ ہیرے گُتی نامی مقام پر واقع ایک تالاب میں تیرنے کے دوران ایک شخص کی موت واقع ہوگئی، جس کے تعلق سے شبہ ظاہر کیاجارہا ہے کہ تیرنے کےدوران اُس پراچانک دل کا دورہ پڑا ہوگا۔ مرنے والے کی شناخت شانتا رام پربھو (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy