Wed, 05 Jul 2017 10:28:51
سولیا کے گوتیگار نامی مقام سے قریب نالکور میں واقع کاجو کی ایک فیکٹری میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ اور گودام میں رکھے ہوئے 400کوئنتل کاجو کے بیج جل کر خاک ہوگئے۔جس سے 30لاکھ روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 10:20:38
پچھلے تقریباً ڈیڑھ مہینے سے جنوبی کینرا کے بعض مقامات پر ناخوشگوار واقعات کے پس منظر میں نافذ کیے گئے امتناعی احکامات میں از سرِنوتوسیع کی گئی ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 10:05:43
یہاں کے لائٹ ہاؤس روڈ پر قدیم تاریخی عید گاہ مسجد واقع ہونے کی وجہ سے اس سڑک کانام عید گاہ مسجدروڈ رکھنے کی درخواست کے ساتھ منگلورو کی مسلم جماعتوں کے متحدہ محاذ نے میونسپل میئر کو میمورنڈم سونپا ہے۔
View more
Wed, 05 Jul 2017 09:56:45
دکان بند کرکے اپنے ساتھ نقدی لے جارہے تاجر سے بیگ چھین کر فرار ہونے والے دو ملزموں کو پولیس نے گرفتار کرلیا جنہیں عدالت میں پیشی کے بعد عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔گرفتار شدہ ملزمین کی شناخت منیش (19سال) اور دیواڈیگا (21سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 16:09:49
جنوبی کوریائی فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل چینی سرحد کے قریب شمالی کوریا کے شمالی صوبے سے لانچ کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 16:05:33
پاکستان میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)کے سابق سینیٹر ظفر علی شاہ نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں یہ استدعا کی گئی ہے کہ امریکی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے سے نجی حیثیت میں وابستہ ریمنڈ ڈیوس کو پاکستان واپس لایا جائے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 16:02:44
ایسے میں جب ملک میں یوم آزادی کے تقریبات منانے کی تیاریوں کو آخری شکل دی جا چکی ہے، قانون کے نفاذ سے وابستہ اور وفاقی اہل کار جشن کے دوران سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:53:12
امریکی فوج نے جنوبی صومالیہ میں عسکریت پسند گروپ الشباب پر فضائی حملے کیے ہیں۔ افریقہ کے لیے امریکی کمانڈ نے ترجمان چک پر یچارڈ نے بتایا کہ اس وقت ہم فضائی کارروائی کے نتائج کا تخمینہ لگا رہے ہیں اور اس کے بعد ہم مزید معلومات فراہم کریں گے۔
View more
Tue, 04 Jul 2017 15:50:44
امریکی حمایت یافتہ شامی فورسز شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے مضبوط ترین مرکز الرقہ کے قدیمی حصے داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy